Advertisement

مہربانواور عاصمہ شیرازی میں بحث،مہربانو نے حکومت کو چپڑاسی سے تشبہہ دیدی

ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی
اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔
Loading X post…
Open original post on X

حکومت کےپاس 9مئی کی دو شہادتیں ہیں ایک اے ایس آئی اور ایک ایس ایچ او کسی طریقے سے زمان پارک گئے اور جس کمرے میں 9مئی کی" سازش " بُنی جا رہی تھی اس کمرے میں موجود ایک شیشے کی ٹیبل کے نیچے چھپ گئے تھے اور انہوں نے ساری باتیں سُن لی تھیں اس شہادت کی بنیاد پر نو مئی کے کیسز بنائے گئے!مہربانو قریشی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

اس حاجن اور بدنام زمانہ غریده کی ٹی وی پر اپنے ہی بلائے گئے مہمانوں کے ہاتھوں بے عزتی دیکھ کر پاکستانیوں کے دلوں کو طمانیت ملتی ہے . ان پاکستانیوں میں خادم بھی برضا و رغبت شامل ہے
​
 

اس حاجن اور بدنام زمانہ غریده کی ٹی وی پر اپنے ہی بلائے گئے مہمانوں کے ہاتھوں بے عزتی دیکھ کر پاکستانیوں کے دلوں کو طمانیت ملتی ہے . ان پاکستانیوں میں خادم بھی برضا و رغبت شامل ہے
​
Ty asee🤣