- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ن لیگ کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ احس چٹھہ عرف مٹھا جی کی صحافی ایثار رانا کے فیملی کے خلاف گندی زبان کا استعمال۔۔ ماں بہن کی گالیاں
یادرہے کہ احسن چٹھہ بیرون ملک مقیم ہے اور پاکستان آمد پر حکومتی وزراَ نے اسے شاندار پروٹوکول دیا اور انہوں نے نہ صرف وزیراطلاعات عطا تارڑ بلکہ وزیرداخلہ محسن نقوی اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز احسن چٹھہ کو فالو کرتی ہیں
ایثار رانا نے احسن چٹھہ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا
محمد عمیر نے ایثار رانا نے اظہار یک جہتی کرتے ہوئے لکھا کہ بڑے بھائی اور سنئیر صحافی ایثار رانا صاحب جو ہیں اپنے بل بوتے پر ہیں اخبار فروخت کرنے سے اخبار کے ایڈیٹر تک وہ اپنی محنت سے پہنچے ہیں، مجھے کامل یقین ہے کہ حکومت اپنے چہیتے کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے گی، اس شخص کے خلاف مقدمات درج ہیں مگر پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوتا جس کا واحد مطلب یہی ہے کہ یہ گالم گلوچ سب حکومت کی مرضی سے ہورہا ہے۔
اقرارالحسن کا کہنا تھاکہ ایثار رانا صاحب سے متعلق احسن چھٹہ صاحب کی ویڈیو نظر سے گزری، چند سیکنڈ سے زیادہ دیکھنے کی ہمت نہیں ہوئی۔۔۔ قابل مذمت اور قابل افسوس۔ اور اس سے بڑھ کر یہ کہ موصوف کی ہر حکومتی اہم عہدیدار کے ساتھ ملاقاتوں کی تصاویر موجود ہیں۔ایثار رانا صاحب سے متعلق احسن چھٹہ صاحب کی ویڈیو نظر سے گزری، چند سیکنڈ سے زیادہ دیکھنے کی ہمت نہیں ہوئی۔۔۔ قابل مذمت اور قابل افسوس۔ اور اس سے بڑھ کر یہ کہ موصوف کی ہر حکومتی اہم عہدیدار کے ساتھ ملاقاتوں کی تصاویر موجود ہیں۔
رضوان غلزئی نے ردعمل دیا کہ زندہ باد ایثار رانا صاحب ۔۔ کسی گالی دینے والے کو جواب نہیں دینا چاہیئے۔ کسی کی ماں بہن کو گالی دینے والے انسان ہی نہیں ہوتے۔ افسوس تو ان پر ہے جو ایسے گالیاں دینے والوں کا پالتے ہیں، انکو پروٹوکول دیتے ہیں۔
مجاہد حسین نے لکھا کہ اس سے زیادہ ذلت سمیٹنا شاید مشکل ہے؟انہوں ہر دور میں ایک چٹھہ رکھا ہے،چاہے وہ بولنے والا ہو یا لکھنے والا۔
ثمینہ پاشا کا کہنا تھ اکہ ایثار رانا صحافت کی شان ہے۔ ایک سیلف میڈ باضمیر صحافی ہے۔ ان کے خلاف گھٹیا زبان ایک گٹر آدمی نے استعمال کی۔ جو اس گٹر شخصیت سے ملتے ہیں اور پروٹوکول دیتے ہیں وہ خود غلاظت پسند لوگ ہیں۔ بس اتنا ہی بتانا تھا ۔ تھینک یو ویری مچ۔
ذیشان عزیز نے کہا کہ سینیئر صحاف ایثار رانا صاحب کے حوالے سے جو گھٹیا ترین باتیں چٹھہ نامی شخص نے کی ہے کیا اس پر کوئی ایکشن ہو گا یا ن لیگ پہلے کی طرح انہیں پروٹوکول دیتی رہے گی؟ کتنا افسوسناک ہے کہ اس طرح کے گھٹیا کرداروں کو ن لیگ مکمل پروٹوکول دے رہی ہے.
یہ قابل مذمت اور قابل افسوس ہے
بشیر چوہدری نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ کچھ دوست منہ کی بواسیر کا شکار ایک ن لیگی کی ویڈیو شیءر کرکے اس کی مذمت کر رہے ہیں۔ میں نے وہ ویڈیو سننے کی کوشش کی اور 30 سیکنڈ سے زیادہ نہیں سن سکا۔ مریم نواز اس کو فالو کرتی ہیں وفاقی حکومت نے دو سال پہلے اسے اپنا مہمان بنا کر سیکیورٹی تک فراہم نہ کی۔ اگر اس کے زبان و بیان کی مذمت نہیں کی جاتی تو یہ تاثر بالکل درست ہے کہ وہ شخص گالیاں دینے کی تنخواہ لیتا ہے اور یہ تنخواہ ن لیگ اسے ادا کرتی ہے۔
جس پر احمد وڑائچ نے کہا کہ چودھری صاحب سیدھی سی بات ہے، اس اکاؤنٹ کو مریم نواز سمیت نواز لیگ کے بڑے بڑے لوگ فالو کرتے ہیں، پاکستان آئے تو پنجاب پولیس پروٹوکول دیتی ہے، پولیس اہلکار ساتھ ہوتے ہیں۔ کوئی کہے کہ اس سب سے پنجاب حکومت کا لینا دینا نہیں تو یقین کرنا ناممکن ہو گا
یادرہے کہ احسن چٹھہ بیرون ملک مقیم ہے اور پاکستان آمد پر حکومتی وزراَ نے اسے شاندار پروٹوکول دیا اور انہوں نے نہ صرف وزیراطلاعات عطا تارڑ بلکہ وزیرداخلہ محسن نقوی اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز احسن چٹھہ کو فالو کرتی ہیں
ایثار رانا نے احسن چٹھہ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا
Loading X post…
Open original post on Xمحمد عمیر نے ایثار رانا نے اظہار یک جہتی کرتے ہوئے لکھا کہ بڑے بھائی اور سنئیر صحافی ایثار رانا صاحب جو ہیں اپنے بل بوتے پر ہیں اخبار فروخت کرنے سے اخبار کے ایڈیٹر تک وہ اپنی محنت سے پہنچے ہیں، مجھے کامل یقین ہے کہ حکومت اپنے چہیتے کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے گی، اس شخص کے خلاف مقدمات درج ہیں مگر پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوتا جس کا واحد مطلب یہی ہے کہ یہ گالم گلوچ سب حکومت کی مرضی سے ہورہا ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xاقرارالحسن کا کہنا تھاکہ ایثار رانا صاحب سے متعلق احسن چھٹہ صاحب کی ویڈیو نظر سے گزری، چند سیکنڈ سے زیادہ دیکھنے کی ہمت نہیں ہوئی۔۔۔ قابل مذمت اور قابل افسوس۔ اور اس سے بڑھ کر یہ کہ موصوف کی ہر حکومتی اہم عہدیدار کے ساتھ ملاقاتوں کی تصاویر موجود ہیں۔ایثار رانا صاحب سے متعلق احسن چھٹہ صاحب کی ویڈیو نظر سے گزری، چند سیکنڈ سے زیادہ دیکھنے کی ہمت نہیں ہوئی۔۔۔ قابل مذمت اور قابل افسوس۔ اور اس سے بڑھ کر یہ کہ موصوف کی ہر حکومتی اہم عہدیدار کے ساتھ ملاقاتوں کی تصاویر موجود ہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xرضوان غلزئی نے ردعمل دیا کہ زندہ باد ایثار رانا صاحب ۔۔ کسی گالی دینے والے کو جواب نہیں دینا چاہیئے۔ کسی کی ماں بہن کو گالی دینے والے انسان ہی نہیں ہوتے۔ افسوس تو ان پر ہے جو ایسے گالیاں دینے والوں کا پالتے ہیں، انکو پروٹوکول دیتے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xمجاہد حسین نے لکھا کہ اس سے زیادہ ذلت سمیٹنا شاید مشکل ہے؟انہوں ہر دور میں ایک چٹھہ رکھا ہے،چاہے وہ بولنے والا ہو یا لکھنے والا۔
Loading X post…
Open original post on Xثمینہ پاشا کا کہنا تھ اکہ ایثار رانا صحافت کی شان ہے۔ ایک سیلف میڈ باضمیر صحافی ہے۔ ان کے خلاف گھٹیا زبان ایک گٹر آدمی نے استعمال کی۔ جو اس گٹر شخصیت سے ملتے ہیں اور پروٹوکول دیتے ہیں وہ خود غلاظت پسند لوگ ہیں۔ بس اتنا ہی بتانا تھا ۔ تھینک یو ویری مچ۔
Loading X post…
Open original post on Xذیشان عزیز نے کہا کہ سینیئر صحاف ایثار رانا صاحب کے حوالے سے جو گھٹیا ترین باتیں چٹھہ نامی شخص نے کی ہے کیا اس پر کوئی ایکشن ہو گا یا ن لیگ پہلے کی طرح انہیں پروٹوکول دیتی رہے گی؟ کتنا افسوسناک ہے کہ اس طرح کے گھٹیا کرداروں کو ن لیگ مکمل پروٹوکول دے رہی ہے.
یہ قابل مذمت اور قابل افسوس ہے
Loading X post…
Open original post on Xبشیر چوہدری نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ کچھ دوست منہ کی بواسیر کا شکار ایک ن لیگی کی ویڈیو شیءر کرکے اس کی مذمت کر رہے ہیں۔ میں نے وہ ویڈیو سننے کی کوشش کی اور 30 سیکنڈ سے زیادہ نہیں سن سکا۔ مریم نواز اس کو فالو کرتی ہیں وفاقی حکومت نے دو سال پہلے اسے اپنا مہمان بنا کر سیکیورٹی تک فراہم نہ کی۔ اگر اس کے زبان و بیان کی مذمت نہیں کی جاتی تو یہ تاثر بالکل درست ہے کہ وہ شخص گالیاں دینے کی تنخواہ لیتا ہے اور یہ تنخواہ ن لیگ اسے ادا کرتی ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xجس پر احمد وڑائچ نے کہا کہ چودھری صاحب سیدھی سی بات ہے، اس اکاؤنٹ کو مریم نواز سمیت نواز لیگ کے بڑے بڑے لوگ فالو کرتے ہیں، پاکستان آئے تو پنجاب پولیس پروٹوکول دیتی ہے، پولیس اہلکار ساتھ ہوتے ہیں۔ کوئی کہے کہ اس سب سے پنجاب حکومت کا لینا دینا نہیں تو یقین کرنا ناممکن ہو گا
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





