Advertisement

موٹروے کیس سے مشابہت رکھنے والے ڈرامہ سیریل نشر ہونے پر فیصلہ محفوظ

حادثہ ڈرامہ نشر کرنے سے روکنے کے پیمرا کے حکم نامے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا

Loading X post…
Open original post on X
​