Advertisement

مولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے ؟

Advertisement
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#1605

مولوی عبدالعزیز اسلام یا شریعت سا مخلص تھے یا نہیں یہ آپ بتائیں آپ نفاذ شریعت سے مخلص ہیں؟
 
Advertisement
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

آپ کینیڈا میں شریت نافظ فرما رہے ہیں ؟؟؟
 
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

الله نے چاہا تو تنظیم اسلامی کا ہدف پاکستان ہے

نشانہ ہدف تو سب کا پاکستان ہے لیکن صف اول کے مومن رہتے کینیڈا میں ہیں ، ہدف ضرور حاصل ہو گا
 
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

نشانہ ہدف تو سب کا پاکستان ہے لیکن صف اول کے مومن رہتے کینیڈا میں ہیں ، ہدف ضرور حاصل ہو گا
انشااللہ ہو گا

صف اول کے سپاہی جمہوریت چھوڑ کر کیوں آ گئے، یہ معمہ حل نہیں ہوا
 
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

انشااللہ ہو گا

صف اول کے سپاہی جمہوریت چھوڑ کر کیوں آ گئے، یہ معمہ حل نہیں ہوا

صف اول کا ملا کینیڈا بھاگ گیا ، بیچاڑے مڑزا صاحب خلافت کیسے نافظ کریں گے

چلو میڈیا پر کر لیں گے ، ان کے لئے کافی ہے

لیکن کینیڈا میں جمہوریت کے مزے لینے صف اول کا ملا منافق نا جاۓ گا تو اور کون جاۓ گا

ہم تو ہیں ہی بیچارے سیکولر
 
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

صف اول کا ملا کینیڈا بھاگ گیا ، بیچاڑے مڑزا صاحب خلافت کیسے نافظ کریں گے

چلو میڈیا پر کر لیں گے ، ان کے لئے کافی ہے

لیکن کینیڈا میں جمہوریت کے مزے لینے صف اول کا ملا منافق نا جاۓ گا تو اور کون جاۓ گا

ہم تو ہیں ہی بیچارے سیکولر

صف اول کا سپاہی کیوں بھاگا آیا، جمہوریت کو خطرے سے کون نکالے گا. سیکولر ہو تو کیا ہوا، پاکستان میں سات سال سے جمہوری شو کامیابی سے چل رہا ہے، چلے کیوں نہیں جاتے. جاتے جاتے وہابیوں کے ملک میں گھسے سیکولروں کو بھی یاد کرا دینا جمہوریت اور سیکولرزام چھوڑ کر سلطنت میں کیا کر رہے ہو
 
Last edited:
Advertisement
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

صف اول کا سپاہی کیوں بھاگا آیا، جمہوریت کو خطرے سے کون نکالے گا. سیکولر ہو تو کیا ہوا، پاکستان میں سات سال سے جمہوری شو کامیابی سے چل رہا ہے، چلے کیوں نہیں جاتے

ہم تو سیکولر ہیں ، چاہے پاکستان جایں چاہے کینیڈا

لیکن صف اول کے مومن کا کینیڈا میں بھاگ کر آنا اور مستقل رہنا حیران کن ہے

خلافت کا کیا ہوگا ؟؟
 
Though I disagree with Maulana but to be honest I did not see him contradicting himself. He just said that he had 300 Basharat including seeing Nabi PBUH in dreams not that he saw Nabi PBUH 300 times. Also it does not seem like that he was disrespecting Nabi PBUH's Hijrat to Madena at night but rather using it as an excuse. I do not see him changing his statement. As far as his accusation on constitution is concerned, almost all right wing parties say the same thing that though Pakistan constitution has some religious compliance claws but its not entirely according to shariah so it could be called non shariah compliant constitution. Now as far as my view about Maulana is, I think he is a rather benign guy who lives in dream world, but he seems rather harmless. The guy who posted this video seems upset with Maulana but I got to say what I see here. I think we should rather discuss about how to make our constitution more public friendly and provides guarantees for freedom of speech and personal security and progress. Freedom of speech even for people like Maulana. I think Mushraff has taken enough care of him, lets let him live in his dream world.
 
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

ہم تو سیکولر ہیں ، چاہے پاکستان جایں چاہے کینیڈا

لیکن صف اول کے مومن کا کینیڈا میں بھاگ کر آنا اور مستقل رہنا حیران کن ہے

خلافت کا کیا ہوگا ؟؟
سیکولر وطن پرست ہوتے ہیں. مومن کو جغرافیے سے کیا لینا دینا

سیکولرز کو جمہوریت کاٹتی ہے جو چھوڑ کر وہابیوں کی سلطنت میں بھاگے آتے ہیں
 
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

سیکولر وطن پرست ہوتے ہیں. مومن کو جغرافیے سے کیا لینا دینا

سیکولرز کو جمہوریت کاٹتی ہے جو چھوڑ کر وہابیوں کی سلطنت میں بھاگے آتے ہیں

اندھوں کو کینیڈا میں جمہوریت نہی نذر آتی صرف پاکستان کی جمھرورت سے الرجی ہے

جغرافیہ کبھی پڑھا ہو تو پتہ لگے کہ پاکستان اور کینیڈا میں کیا فرق ہے

ڈالروں کے پجاری ہیں سارے صف اول کے ملا ، ان کا اسلام سے کیا لینا دینا

ہم تو سیکولر ہیں
 
Advertisement
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

اندھوں کو کینیڈا میں جمہوریت نہی نذر آتی صرف پاکستان کی جمھرورت سے الرجی ہے

جغرافیہ کبھی پڑھا ہو تو پتہ لگے کہ پاکستان اور کینیڈا میں کیا فرق ہے

ڈالروں کے پجاری ہیں سارے صف اول کے ملا ، ان کا اسلام سے کیا لینا دینا

ہم تو سیکولر ہیں

کانوں کو جمہوریت سے الرجی نہیں ہے تو پاکستان کیوں نہیں چلے جاتے

فرق ہے تو کیا ہوا وہاں بھی جمہوریت ہے یہاں بھی

وطن کے پجارییوں کو وطن اور اسلام دونوں سے کیا لینا دیں. آخر وہ سیکولر بھی تو ہیں
 
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

کانوں کو جمہوریت سے الرجی نہیں ہے تو پاکستان کیوں نہیں چلے جاتے

فرق ہے تو کیا ہوا وہاں بھی جمہوریت ہے یہاں بھی

وطن کے پجارییوں کو وطن اور اسلام دونوں سے کیا لینا دیں. آخر وہ سیکولر بھی تو ہیں

وطن کی محبت اللہ کی نعمت ہوتی ہے
لیکن ملا کو وطن کی محبت نہی پتہ ، حالانکہ قران میں لکھا ہے تم ان سے لڑو جنہوں نے تمہیں تمہارے گھر سے نکالا

پتہ نہی کس جاہل استاد سے پڑھا ہے
 
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

وطن کی محبت اللہ کی نعمت ہوتی ہے
لیکن ملا کو وطن کی محبت نہی پتہ ، حالانکہ قران میں لکھا ہے تم ان سے لڑو جنہوں نے تمہیں تمہارے گھر سے نکالا

پتہ نہی کس جاہل استاد سے پڑھا ہے

اتنی محبت ہے تو تشریف لے جائیں، وہاں جمہوریت بھی ہے اور سیکولرزام بھی

لڑو، شریعت قائم کرنے کے لئے سیکولرزام کی پوجا کرنے کے لئے نہیں. جاہل
 
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

اتنی محبت ہے تو تشریف لے جائیں، وہاں جمہوریت بھی ہے اور سیکولرزام بھی

لڑو، شریعت قائم کرنے کے لئے سیکولرزام کی پوجا کرنے کے لئے نہیں. جاہل

وہاں سے یھاں خود آیا ہوں اپنی مرضی سے ، کسی نے نہی نکالا ... پاکستان بھی ہمارا وطن ہے اور اب کینیڈا بھی

لیکن آپ کے آنے وجہ سمجھ نہی آئی ، لوگوں سے شریت کا پوچھتے ہو ، کیا کینیڈا میں شریت نظر آتی ہے یا ڈالر ؟؟

سچ بولنے میں عظمت ہے ، ڈرتے کیوں ہو سچ بوللنے سے ، مومن بنو ، ابھی خلیفہ بھی بننا ہے اپنے بچوں کا ہی سہی
 
Re: ? یمولوی عبدالعزیز اسلام اور شریعت کے لئے &#

وہاں سے یھاں خود آیا ہوں اپنی مرضی سے ، کسی نے نہی نکالا ... پاکستان بھی ہمارا وطن ہے اور اب کینیڈا بھی

لیکن آپ کے آنے وجہ سمجھ نہی آئی ، لوگوں سے شریت کا پوچھتے ہو ، کیا کینیڈا میں شریت نظر آتی ہے یا ڈالر ؟؟

سچ بولنے میں عظمت ہے ، ڈرتے کیوں ہو سچ بوللنے سے ، مومن بنو ، ابھی خلیفہ بھی بننا ہے اپنے بچوں کا ہی سہی

میں کب کہ رہا ہوں ضیا نے سیکولر ہونے کے الزام میں نکال دیا تھا. اپنی مرضی سے آئے ہو. موقع ملتا تو وہابیوں کی سلطنت میں جانے سے بھی انکار نہیں کرتے

جب لوگ شریعت کا پوچھتے ہیں تو پوچھنا پڑتا ہے

بولو سچ بتا دو، بچوں کو بھی سمجھانا پاکستان مت جانا، کیوں کے وہاں ؟؟؟؟ نہیں ہیں

سارا جہاں ہمارا وطن ہے، جہاں ہوں گے رب کی دھرتی پر رب کے نظام کی بات ہی کریں گے