Advertisement

مولانا کے بھائی نے 8 لاکھ میں جسم سے فالتو چربی نکلوادی اور بل حکومت کو بھجوادیا

اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) وفاقی وزارت قومی صحت نے جے یوآئی (ف) کے سینیٹر عطاالرحمان کی نجی ہسپتال میں کرائی گئی سرجری کا 8 لاکھ روپے کا بل ادا کرنے سے انکار کر دیا۔
​
pic_1483961056_1.jpg
​

سینیٹر عطا الرحمان نے دس ماہ قبل اسلام آباد کے نجی ہسپتال سے جسم کی فالتو چربی نکالنے کیلئے سرجری کر ائی، جس کیلئے 8 لاکھ روپے ادائیگی کی گئی، سینیٹ سیکرٹریٹ نے سینیٹر عطاء الرحمان کو مذکورہ رقم سرکاری خزانہ سے واپس دینے کیلئے وزارت قومی صحت کو میڈیکل بل منظوری کیلئے بھجوایا۔

وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت کیپٹن (ر) زاہد سعید نے ڈپٹی ڈائریکٹر جنر ل ڈاکٹر مہناج السراج کے میڈیکل بل پراعتراضات کو منظور کرتے ہوئے سینیٹر عطا الرحمان کو سرکاری خزانہ سے 8 لاکھ روپے ادا کرنے سے انکار کر دیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مہناج السراج نے سینیٹر عطاالرحمان کے میڈیکل بل پر اعتراض لگایا ہے کہ مذکورہ علاج کاسمیٹک سرجری ہے یہ جان بچانے کے زمرے میں نہیں آتا جبکہ پمز ہسپتال میں مذکورہ سرجری کی سہولت دستیاب ہے اس لیے نجی ہسپتال سے سرجری کرانے کی ضرورت نہیں تھی۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/467868

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/467868​
سؤر کا پورا وجود ہی چربی سے بنا ہوتا ہے، چربی نکال کر یہ مخلوق زندہ کیسے رہے گا ؟؟؟
 
Advertisement
wah wah to es lie en ki jan nikal rahi thi hakomat se bahir hokar.... This is a cosmetic surgery and is not covered anywhere in medical insurances.

Baqi es charbi ke drum ko kaho jab khaane bethe to poora daeg chawal khatam na karo balke apne paet pa reham karo.... Kia ese badbodar log khud ko Rasool Ullah ke waris samjhte haen? Wo peghambar jo bhook ki halat maen paet par pathar bandta tha.
 
اج ہی اس خبر پر نظر پڑھی کہ مولانا نے 8 کلو چربی اپنے جسم سے نکالی ہے ،تو میرا تجسس بڑھا کہ چلو اس کی نئی تصویر دیکھتے ہے کہ ان میں موصوف کتنا دبلا پتلا دیکھتا ہے مگر یہ جان کر میرا تجسس فورا ہی حتم ہوا کہ مولانا نے یہ چربی اج سے اٹھ ماہ پہلے نکالی تھی یعنی پچھلے اٹھ ماہ سے جس مولاانا کو دیکھ رہے ہے وہ ال ریڈی یہ فالتو چیز نکال چکا ہے ،مطلب اونٹ کے منہ میں زیرہ والی بات ہوئی ۔اصل سوال تو یہ بنتا ہے کہ ایک کلو چربی چڑھانے واسطے انسان کو کتنا خوراک کھانی چاہئے
 
Advertisement
یہ سارے بھای حرام کھانا چھوڑ دیں
حکومتوں سے رشوتوں میں لی گئی زمینیں اور پلاٹ واپس کردیں
مزہبی کاروبار کی بجاے سیاست کریں اور مزہب کے نام پر ووٹ نہ مانگیں
کھانا بسم اللہ پڑھ کر ایک مومن کی طرح کھائیں نہ کہ کافر کی طرح
کھانا کھاتے وقت یہ مت سوچیں کہ وہ کھانے کیلئے زندہ ہیں بلکہ یہ سوچیں کہ وہ زندہ رہنے کیلئے کھا رہے ہیں
غربا کامال دھوکے سے کھانا بند کردیں
سٹیٹ سے انہوں نے ہمیشہ لیا ہے ، دیا کچھ نہیں، اپنی امدن پر ٹیکس دینا شروع کردیں
تو انکی چربی بغیر اپریشن کے نکل جاے گی
​
 
اب اپوزیشن کے دوسرے سینیٹروں کی تڑفان دیکھئے گا کہ ایک گریڈ بیس کے ادنٰی حکومتی ملازم کو عزت

مآب کا بِل نا منظور کرنے کی جرات کیسے ہوئی ؟؟؟ اس قدم سے

سینیٹ اور سینیٹروں کا استحقاق مجروح ہو گیا ہے اور اِن دونوں ملازموں کے خلاف فوری انضباطی

کاروائی عمل میں لائی جائے
 
iske bill ki batti bana ke is ki gaf main dal di jaye aur extra mirchain b laga ke dali jaye umeed hai si say fiada ho ga
 
Mubarak ho Pakistan ko, humarey paas dunia ka sub se bara tail kaa zakhira nikal aaeiaa. Usko nikalney per kharcha sirf 8 Laakh. Baiwaqoof hey yeh Government jo itney thoray see paisey daiker kharboon kama sakti hey. Aghar fazlu ki charbi bhee shamil ker lee jaey to aglay 100 saal kay liay humain tail import nehein karnaa paray ghaa. No more World Bank or IMF. Fazloo Diesel ki jay jaay.
 
Advertisement
to be honest, extra fat and this much weight can be life threatening.
However, he has enough money to cover this expense and since the facility was available in a government hospital there was no point in private hospital treatment.

yeh log aurat kee nail polish kay dushman hien lekin apnay liyay sab halaal.