Advertisement

مولانا فضل الرحمن کے بھائی نے علی امین کا چیلنج قبول کرلیا

مولانا فضل الرحمن کے بھائی نے علی امین کا چیلنج قبول کرلیا

میری حسرت ہے کہ وہ ویڈیو ریلیر ہو جائیں جس میں آپ (علی امین) ان (سٹبلشمنٹ) کے پائوں پڑ رہے تھے
آپ اپنے لیڈر عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور بہن علیمہ خان کو گالیاں دے رہے تھے
عمران خان کی رہائی کی تحریک کو آپ نے ناکام کیا
ورکرز کو اسلام آباد میں چھوڑ کر پشاور چلے گئے
جب آپ کا بھائی امیدوار تھا اس وقت جمعیت بائیکاٹ پر تھی
جو شخص پارٹی کے لیڈر کا سودا کرتا ہے لیڈرشپ کو گالیاں دیتا ہے تقسیم کی بات کرتا ہے پارٹی ورکرز بتائے کہ منافق وہ ہوتا ہے یا پھر وہ جو پارٹی کی قیادت کو سچ بتائے
مولانا فضل الرحمن نے آپ کی پارٹی کو گھسیٹ کر حکومت سے نکالااور روڈ پر کھڑا کردیا
مقابلہ کی بات کرتے ہو میں آپ کو چیلنج کرتا ہوں
انجینئر ضیاالرحمن
Loading X post…
Open original post on X
​
 
But this gentleman accepting Gandapur's challenge........ how will he contest election against Gandapur??? He is a government servant.
All political gimmickry!!!