آپ سب سے پہلے ان کی توندیں ناپیں ، ان کے ایمان کے لیول کا اندازہ ہو جائیگا
حدثناسويد بن نصر، اخبرناعبد الله بن المبارك، اخبرناإسماعيل بن عياش، حدثنيابو سلمة الحمصي، وحبيب بن صالح , عنيحيى بن جابر الطائي، عنمقدام بن معد يكرب، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " ما ملا آدمي وعاء شرا من بطن بحسب ابن آدم اكلات يقمن صلبه، فإن كان لا محالة، فثلث لطعامه وثلث لشرابه وثلث لنفسه ". مقدام بن معدیکرب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”کسی آدمی نے کوئی برتن اپنے پیٹ سے زیادہ برا نہیں بھرا، آدمی کے لیے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اس کی پیٹھ کو سیدھا رکھیں اور اگر زیادہ ہی کھانا ضروری ہو تو پیٹ کا ایک تہائی حصہ اپنے کھانے کے لیے، ایک تہائی پانی پینے کے لیے اور ایک تہائی سانس لینے کے لیے باقی رکھے“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/الأطعمة 50 (3349) (تحفة الأشراف: 11575)، و مسند احمد (4/132) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: اس حدیث میں زیادہ کھانے کی ممانعت ہے اور کم کھانے کی ترغیب ہے، اس میں کوئی شک نہیں اور حکماء و اطباء کا اس پر اتفاق ہے کہ کم خوری صحت کے لیے مفید ہے۔
Mullah Fazloo is at the last stage of his life.He should worry about the day of the judgment and the next life.People from all over Pakistan and overseas are cursing him.People of his age usually get praise and respect but his actions have forced people to curse him.He should quit politics and spend his remaining years doing good deeds and ask Allah for forgiveness.
aise hee kush hota rahe khiyali khota pulao buna buna kur … you patwaris are unbelievably dumb. you know that every thing has an end date on it … especially all the looter mafia … as their end has already passed expiry … which means action is already past due and they soon should all be paying the price of their crimes against the nation especially the Sicilian Mafia and Mr. 10%.