چلو اچھا ہو گا اس کو ڈیزل ڈیزل کی آوازیں لگتی ہیں یہ راز بھی کھلیں گیں اگر یہ چلا گیا لیکن یہ گا نہیں بڑا سیانا ہے رولے گولے میں بات رکھے گا شاید اس قوم کو پتا ہو یا نہیں لیکن گوگل پروڈیکٹ تک یہ بتا دیتی ہیں
ہاں ڈیزل کا پرمٹ لیا تھا لیکن اسے بیچ کر پیسے کس کو دیے؟ مولانا فضل الرحمان کا اعتراف، معروف صحافی کا چونکا دینے والا انکشاف، الزام کی تصدیق کر دی
بدھ 27 دسمبر 2017 | 0:19
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید کا کہناہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیزل کا پرمٹ لینے بارے خود اعتراف کیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون رشید نے جمعیت علماء اسلام (ف)کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں پیش آنے والے ایک واقعہ کے بارے میں بتایا اور کہا کہ یہ واقعہ مجھے مجلس عاملہ کے ایک ممبر نے سنایاہے، سینئر صحافی ہارون رشید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے بارے میں یہ بالکل نہیں کہا جا سکتا کہ وہ نظر آئیں
کہ آ رہے ہیں یا جا رہے ہیں، ان کے بارے میں کبھی نہیں کہا جا سکتا کہ وہ کسی چیز کے حق میں ہیں یا خلاف ہیں، ان کے بارے میں یقین کے ساتھ کبھی کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ ان کا موقف کیا ہو گا۔ سینئر صحافی نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کی مجلس عاملہ نے مولانا فضل الرحمان سے پوچھا کہ کیا آپ نے ڈیزل کا پرمٹ لیا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ پوچھنے کی جرات بھی ایک ممبر نے ہی کی، اس کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے پرمٹ کے بارے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مجاہدین کو پیسے چاہیے تھے، اسی لیے میں نے وہ پرمٹ فروخت کرکے انہیں پیسے دے دیے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید کا کہناہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیزل کا پرمٹ لینے بارے خود اعتراف کیا ہے
اب سوال یہ ہے وہ مجاہدین کون ہیں پتا چلے گا وہ محلے میں رہنے والے دو کرایہ دار تھے ان کے نام مجاہدیوسف مجاہد ابراھیم تھے تھے ان کو جمع کے صعیغے میں مولبی ڈیزل مجاہدین کہہ دیا اب وہ محلہ چھوڑ کہیں اور چلے گے کیونکہ عمران خان کی حکومت میں کرائے بڑھ گئے باقی مجھے پتا نہیں
یہاں مریم ہوتی تو کہتی وہ پیسے میں نے دادا کو دے دیے تھے اور اگر بلاول ہوتا کہتا نہیں میں تو اس وقت دودھ پیتا تھا اور مریم کے بھائی گنگلو منہ والے کہتے ہم پاکستانی نہیں لہذا جواب دیں نہیں دے سکتے
مولانا فضل الرحمان کا نام ـ" ڈیزل " خواجہ آصف نے رکھاتھا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور معرو ف صحافی واینکر ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان کا نام ڈیزل خواجہ آصف نے رکھا تھا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین کا کہناتھا کہ ڈیزل نام رکھنے والا کوئی اور نہیں بلکہ مسلم لیگ
(ن) کے رہنما خواجہ آصف تھے۔ ویسے ڈیزل نام رکھ لینے میں برائی کیا ہے۔ ڈیزل ایک مشہور اور معروف ریسلر کا بھی نام ہے۔ اس نے تو کبھی برا نہیں منایا کہ مجھے ڈیزل کیوں کہہ رہے ہو۔ لوگوں کی ٹی شرٹس پر بھی ڈیزل لکھا ہوتا ہے۔ کبھی کسی کی شرٹ پر کیروسین آئل لکھا ہوا نہیں دیکھا گیا۔
Oath wali baat bilkul islam aur 1973 ke constitution ke muabiq theek ha .. lakin jagga kuch islamic shariyah ke mutabik munasib nhi ha.. agar afghanistan ya phr Dehli shift ho jaye tu theek ha