- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"اس وقت ججز کی فرسٹریشن یہ نہیں کہ باہر سے کوئی پریشر ہے یا فیصلوں پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔ اصل مسئلہ یہ ہے، ان کے ادارے میں جو ماحول ہے، وہاں بہت گھٹن ہے۔ مثلاً ان کے سامنے کیسز کم لگیں گے، کئی بار نہیں لگتے، ڈویژن بینچ میں نہیں بٹھایا جاتا۔ کچھ ججز کا نقطہ نظر ہے کہ ادارے کے اندر رہ کر مزاحمت کرنی چاہیے، لیکن اب ان کے بس میں نہیں ہے، کیونکہ وہ جو فیصلہ دیتے ہیں، اس پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوتا، اور آئینی عدالت ریکارڈ منگوا لیتی ہے۔ اس وقت جو ماحول بنا ہوا ہے، اس میں آپ ادارے کے اندر رہ کر بھی کچھ نہیں کر سکتے"۔ حسنات ملک
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





