Advertisement

مولانا طارق جمیل کے ایک بیان سے ن لیگی قیادت تلملا اٹھی،جنید سلیم


مولانا طارق جمیل کے ایک بیان نے ن لیگی قیادت کو تتے توے پر بٹھایا۔۔ خواجہ آصف کے مولانا طارق جمیل پر اخلاق سے گرے ہوئے حملے۔۔خواجہ آصف کو مولانا طارق جمیل کیوں برے لگنے لگے؟
Loading X post…
Open original post on X

"علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ مولانا فضل الرحمان کیلئے پیغام ہے کہ وہ سڑکوں پر آکر ایجی ٹیشن کا خیال دل سے نکال دیں"۔جنید سلیم۔۔ مولانا کے لہجے میں سختی کس بات کی غمازی کرتی ہے؟ عید کے بعد کیا کرے جارہے ہیں؟ سنئے جنید سلیم سے


عمران خان کے معاملے پر تحریک انصاف کی قیادت کا غیرسنجیدہ رویہ۔۔علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ مولانا فضل الرحمان کیلئے پیغام۔۔ خواجہ آصف کو مولانا طارق جمیل کیوں برے لگنے لگے؟
Complete Video
​
 
Last edited by a moderator: