Advertisement

مولانا طارق جمیل عمران خان کے لئے این آر او کیوں مانگ رہے ہیں۔۔۔کھریاں کھریاں۔۔۔راشد مراد

Advertisement
Advertisement
Advertisement
oai Gujay Butt Bakwas bund ker...
 
Advertisement
یہ بجو آجکل ہر دوسرے رو ز سڑیا ں سڑ یاں اور مریاں مریاں لے کر آ جاتا ہے
 
Advertisement
EAkwmIaXkAMRZoI
 
نہ تو عمران خان اتنا بچہ ہے، نہ ہی طارق جمیل اور نہ ہی فضل الرحمان۔
بات سیدھی سی ہے۔
امریکہ میں مذاکرات کا موضوع گھوم پھر کر ایک افغانستان کے مسئلہ پر ہی رہا۔
اب طارق جمیل، فضل الرّحمان اور طالبان، سب ایک ہی مذہبی فرقے سے تعلّق رکھتے ہیں۔
سینٹ کا چئیرمین آپ کسی کو بھی لگا دیں، اس سے عمران خان کی حکومت کو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔

ہاں لیکن جو بات چیت امریکہ میں آئندہ آنے والے وقت میں افغانستان کے مسئلے کے حل اور پاکستان کے ثالثی کردار کے لیئے ہوئی ہے، اس سے ضرور مولانا فضل، طارق جمیل اور عمران خان کی صحت پر فرق پڑ سکتا ہے۔

یہ خواہ مخواہ بے پر کی ہانکنے کی ضرورت نہیں کہ عمران خان سینٹ کے چئیرمین کے لیئے این آر او مانگ رہا ہے۔

آپ نہ دیں این آر او، بس دیکھتے جائیں کہ کیسے کسی دن وزارت ڈیزل کی چھان بین شروع ہوتی ہے۔
​