i think he was opposed to creation of bangladesh thats why he is treated like this. so many other pakistani lover bengalis are treated like traitors just like pakistan treated jamate islami and anp as traitors for opposing creation of pakistan
مورل آف دا سٹوری: اگر آئندہ پاکستان سے علیحدہ ہو کر کسی نے گریٹر بلوچستان، گریٹر پختونستان یا جناح پور وغیرہ بنانے کی کوشش کی تو جماعتیو! تمہیں پاکستان کا ماما بننے کی ضرورت نہیں ہے۔ بلکہ یہ فوج کا کام ہے اسی کو کرنے دو آخر اتنی بھاری مراعات کس لیے لیتی ہے؟