Advertisement

مودی کو لائیوڈیبیٹ کا چیلنج: عمران خان نے اپنا ترپ کا پتہ اچھا کھیلا،آفتاب

Advertisement
مودی نےوزیر اعظم بن کر آجتک کسی انڈیپنڈنٹ یا اپنے مودی میڈیا کے کسی جرنلسٹ کوبغیر سوال لکھوائے انٹرویو نہیں دیا ہے ، وہ کیا ڈیبیٹ کرے گا ۔۔ جیسے نوازا پرچی ماسٹر تھا ویسے ہی مودی جملہ باز اور ٹیلی پرامپٹر ماسٹر ہے یا گھر بیٹھ کر من کی بات پڑھتا ہے ،

سن تیرہ میں ایک انڈیپنڈنٹ انٹرویو دیا تھا ،جو وہ بیچ چھوڑ کر بھاگ گیا
 
Advertisement