- Joined
- Mar 28, 2009
- Posts
- 52,093
- Reaction score
- 50,036
- Points
- 218
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ویسے تو قاید اعظم کی شرط اسی وقت پوری ہو گئی تھی جب یاسر عرفات نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا تھا لیکن ہماری بزدل منافق ایٹیبلشمنٹ اور سیاستدان اسے تسلیم کرنے کو للچاتے بھی رہتے ہیں لیکن ایک دوسرے سے یہ چاہتے ہیں یہ کام وہ کرے تاکہ اس کے خلاف سیاست کھیل سکیں ۔
ایسا ہی ہےویسے تو قاید اعظم کی شرط اسی وقت پوری ہو گئی تھی جب یاسر عرفات نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا تھا لیکن ہماری بزدل منافق ایٹیبلشمنٹ اور سیاستدان اسے تسلیم کرنے کو للچاتے بھی رہتے ہیں لیکن ایک دوسرے سے یہ چاہتے ہیں یہ کام وہ کرے تاکہ اس کے خلاف سیاست کھیل سکیں ۔
مشرف جب ڈکٹیٹر تھا تو وہ ہی اس پر پیش رفت کر رہا تھا تسلیم کر جاتا تو اس کو جو سزا باقی حرکتوں کی ملی اسی میں بھگت جاتا
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|