Advertisement

موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے مہنگائی 33 فیصد بڑھی:ثناء اللہ خان

موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے مشکل پروگرام ہے جس میں پاکستان اب تک 75 شرائط مان چکا ہے۔ اس پروگرام کی وجہ سے مہنگائی 33 فیصد بڑھی اور ایسی ایسی شرائط مانی گئیں جس کا منتخب لوگ سوچ بھی نہیں سکتے تھے، ثناء اللہ خان

Loading X post…
Open original post on X

"آئی ایم ایف کی اب تک 75 شرائط پاکستان پر لاگو ہوچکی ہیں ۔اس پروگرام کی وجہ سے 33 فیصد تک مہنگائی، افراط زر کی شرح گئی،ایسی ایسی شرائط مانی گئیں جو منتخب لوگ سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ اسکی پروگرام کی وجہ سے گیس کی قیمتیں 1200 فیصد بڑھیں، بجلی کی قیمتیں ڈبل سے بھی زیادہ ہوئیں،اسکی وجہ یہ تھی کہ جب 2024 میں یہ حکومت اقتدار میں آئی تو پاکستان ٹیکنیکلی ڈیفالٹ ہوچکا تھا۔اگر پاکستان کے دوست ممالک اپنے پیسے نکال لیتے تو پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر نیگیٹو ہوجاتے۔ جون میں جو بجٹ آنیوالا ہے اس میں آئی ایم ایف کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہوگا"- ثناء اللہ خان
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: