Advertisement

موبائل انڈسٹری کی عالمی تنظیم کا پاکستان سے انٹرنیٹ کی فوری بحالی کا مطالبہ

موبائل انڈسٹری کی عالمی تنظیم جی ایس ایم اے نے ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی فوری بحالی کا مطالبہ کردیا

جی ایس ایم اے کا وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق کو ہنگامی مراسلہ
Loading X post…
Open original post on X

انٹرنیٹ کی طویل بندش شہریوں کی صحت ، تعلیم سماجی و معاشی بہبود کے لیے مسائل کا سبب بن رہی ہے

ٹیلی کام شعبہ کے کاروبار اور سرمایہ کاری پر گہری ضرب پڑی ہے

انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کے لیے سرمایہ کاری اور معاشی انتظام کے اقدامات کی ساکھ بھی متاثر ہورہی ہے

عالمی تنظیم ڈیجیٹل خدمات کی معطلی کے احکامات کی حوصلہ شکنی کرتی ہے
​
 
Advertisement
modi ne bhi indian occupied kashmir main black out kia tha..

zalim yazeed ki nasal modi or hafiz ki shakal main border ke dono taraf
 
Advertisement
This is the age of science and technology and our ******* army disconnected internet and apps so that they can conquer the country. This country has no future until this ******* army is intact.