Advertisement

منظور احمد وٹو اپنی اچھل کور جاری رکھتے ہوئے زرداری کے قدموں میں جا بیٹھے

وٹو صاحب بیچارے جاب لیس تھے کیا کرتے ادھر اودھر اور تو کہیں جا نہیں سکتے تھے تو سوچا زرداری نری بیماری کے قدموں میں ہی جا بیٹھو شاید وہ ہی یہ بے روزگاری دور کر دے سنا زرداری نے اپنی کئی سال پرانی تصویریں نکا لی ہیں جس میں وہ وردی والوں سے ملاقاتیں کرتے ہوا نظر آ رہا ہے اور لوگوں کو یہ کہہ کر کہ میری کل ہی ملاقات ہوئی ہے وردی والوں سے انہوں نے کہا ہے اب آپ کی باری ہے کیوں کہ آپ تو نری بیماری ہیں اس لیے اب آپ کی باری ہے دیکیھے یہ دھوکا کب تک چلتا ہے کیوں کہ گلگت میں بھی بلاول یہ کہہ کر لوگوں کو دھوکا دیتا رہا کہ ہماری اوپر بات ہو گئی ہے کبھی تو وہ بھری میٹنگ میں فون بھی سننا شروع کر دیتا تھا کہ میری اوپر اوپر بات ہو رہی ہے لیکن وہ جھوٹ زیادہ دیر قائم نہ رہ سکا اور یہ وہاں سے عبرت ناک شکست کھا کر کرونا کا بھانہ بنا کربھاگ نکلا اور وہاں کے لوگ اس کے کہنے پر گاڑیاں جلاتے رہ گئےکہ دھاندلی ہوئی ہے اور یہ کرونا کرونا کر کے بھاگ گیا​
 
Last edited:
Advertisement