- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
منصور علی خان کے پروگرام میں جس لڑکی نے سوال کیا تھا وہ عالیہ حمزہ کی بھانجی تھی وہ پلانٹڈ پروگرام تھا ! کوثر کاظمی ۔۔
وہ جو بچے بچیاں اس کی بات پر تالیاں بجا رہے تھے وہ کس کے بھانجے بھانجیاں تھیں ! ہمایوں مہمند ۔۔
Loading X post…
Open original post on Xدونوں طرف کی تالیاں سن لیا کریں۔ آپ نے بھانجے کی بات نہیں سنی کہ عمران خان سرٹیفائڈ چور ہے۔کوثر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X





