Advertisement

منصور علی خان نے اسد عمر کے پریس کانفرنس پر جھوٹا پراپیگنڈا

Advertisement
ملک میں سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر جو کچھ ہو رہا ہے یہ انارکی نہیں تو اور کیا ہے ؟؟ کسی بندے کی کوئی پوچھ گچھ نہیں، ہر شخص مادر پدر آزاد ہے ہاتھ میں پکڑو بھونپو اور بن جاؤ صحافی اور ہو جاؤ شروع ملک، حکومت، فوج اور اداروں کے خلاف بھونکنا
وہ حرامخور ڈبّو، باتیں اس سے جتنی مرضی کروا لو . کوئی ایک ڈھنگ کا کام نہیں کیا ابھی تک جب سے وزیر اطلاعات بنا ہے . اسی طرح کی وہ رنگ برنگے بالوں والی شیریں مزاری ہے، کوئی قانون بنانے لگو تو حکومت کے خلاف جا کر کھڑی ہو جائے گی بڑی ڈیموکریٹ بنی پھرتی ہے
عمران کے علاوه ایک سے ایک بڑھ کر نمونہ ہے اس حکومت میں . ہر وزیر مشیر ان میڈیا والوں کے ساتھ بس اپنے ذاتی نمبر ٹانگنے کے چکر میں رہتا ہے . نہ ملک کی فکر اور نہ ہی حکومت کی
​