Advertisement

ملک کو ججزز، بیوروکریٹس،فوجی انہوں نے تباہ کیا: جسٹس ریٹائرڈ انوارالحق پنوں

جب تک فوجیوں کا ادارہ دوسرے اداروں میں انگلیاں مارنا بند نہیں کرے گا تب تلک یہ ملک ترقی نہیں کر سکتا ھے
خواہ اس ملک میں 100 سے زیادہ یونٹ بھی بن جائیں تو بھی ملک ترقی نہیں کر سکتا ھے ملک سدھر نہیں سکتا ھے ملک صحیح راستے پر گامزن نہیں ہو سکتا ھے
ان فوجیوں افسران کو بہت بڑی غلط فہمی ھے جو کے ان کے دماغ میں ھے اس دماغی غلطی کو نکالنی ہوگی اس ملک کے بچا نا ہو گا اور بس اس کا ایک ہی طریقہ ھے کہ فوج کا افسر دوسرے اداروں میں انگلیاں نہ مارے ۔
 
ان فوجیوں کو اپنے دماغ کا لمبا/ بڑا کیڑا نکال دینا چاہئے تاکہ ملک ترقی کرے ملک آگے بڑھے اور عوام خوشحال ہوں
فهوجی کبھی بھی کسی ملک کو ترقی نہیں دے سکتا ھے