- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے قریبی ہیں۔ملک احمد خان خود کو بڑے قد کاٹھ کا سیاستدان سمجھتے ہیں۔وہ جنرل باجوہ کے قریب رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ کیلئے بھی قابل قبول ہیں۔ ان کا نام وزیراعلیٰ کیلئے بھی آیا تھا، سمجھا جاتا ہے کہ وہ مریم نواز کا متبادل ہوسکتے ہیں۔ اب کون سی لیڈرشپ یہ باتیں برداشت کرتی ہے؟ دوسرا ملک احمد قصور میں افسران اپنی مرضی کے چاہتے ہیں جبکہ مریم نواز کہتی ہیں کہ میں نے آئی جی صاحب کو کہہ دیا ہے کہ میرٹ پر افسران لگائیں"۔نصراللہ ملک
Loading X post…
Open original post on X





