Advertisement

مفتی عزیز کا عدالت میں اعتراف جرم سے انکار


2191774-azizurrehman-1624048951-775-640x480.jpg
​

​

لاہور: طالب علم سے بدفعلی کے ملزم کا اعتراف جرم سے انکار​

مدرسے میں طالب علم سے بدفعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمٰن نے علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم سے انکار کردیا۔

ملزم عزیز الرحمان کو کینٹ کچہری میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور ہونے کے بعد علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔

پولیس نے درخواست دی کہ ملزم اعتراف جرم کرنا چاہتا ہے، دفعہ 164 کے تحت بیان ریکارڈ کیا جائے۔

ملزم کے وکیل نے کہا پولیس زبردستی بیان دلوانا چاہتی ہے اس لیے موکل سے دس منٹ ملنے دیا جائے۔

ملاقات کے بعد ملزم عزیزالرحمان نے مجسٹریٹ کے روبرو بیان میں اعترف جرم سے انکار کر دیا۔
ملزم کا موقف تھا کہ پولیس زبردستی اعترافی بیان لینا چاہتی ہے۔

Source ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Pehle yeh batta k tu khud tou kahee Mutta k nateejay meh tou iss duniya meh nahee aaya.

Teri gandi zabban aur jahailana soch se tou yehi lag raha ha tujhe bhi majliso k baad Mutta k naam pe Londay bazi karwanay k liay groom kiya gaya ha.
 
نواصب کے ہاں گناہ کبیرہ میں مبتلا لوگوں کو سر آنکھوں پر بٹھانا کوئی بڑی بات نہیں ، کیا عجب کہ کل کلاں ان مولوی صاحب کو ماننے والا کوئی فرقہ بھی وجود میں آ جائے
​