- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"اسحٰق ڈار کا یہ پرانا شوق ہمیشہ سے رہا ہے، اور آج حکومت نے اسے دوبارہ شروع کر دیا۔ ڈار نے قسم کھائی ہوئی تھی کہ ڈالر سو روپے سے اوپر نہیں جائے گا، اور اس قسم کو پورا کرنے کے لیے انہوں نے پاکستان کی پوری معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ آرٹیفیشل طریقے سے ڈالر کو ایک جگہ روکے رکھا اور اکانومی کو اتنا نقصان پہنچایا"۔ عامر متین
Loading X post…
Open original post on X





