Re: معصوم زینب کا قاتل پکڑا گیا ، اس کا نام کیا تھا اور عمرکتنی تھی، کتنے بہن بھائی تھے ؟ قاتل کے گھر کے باہر سے براہ راست
کیا اس کے پاس اتنے وسائل تھے کہ یہ بچوں کو اغوا کر کے کہیں چھپا سکتا ، مجھےڈر ہے کہ کسی کو بچانے کے لئے کسی کی قربانی نہ دے دی جاۓ. پولیس سے اچھائی کی امید کم ہی ہے
Re: معصوم زینب کا قاتل پکڑا گیا ، اس کا نام کیا تھا اور عمرکتنی تھی، کتنے بہن بھائی تھے ؟ قاتل کے گھر کے باہر سے براہ راست
شاباش پنجاب پولیس۔ پنجاب پولیس نے یہ ثابت کیا ہے کہ اگر وہ کام کرنے پہ آئے تو مشکل سے مشکل کیس بھی حل کرسکتی ہے۔ جی ہاں۔ اگروہ کام کرنے پہ آئے۔ لیکن وہ کام کرنے پہ تب ہی آتی ہے اگر اس کو پیسہ تگڑا ملے یا پھر اوپر سے ڈنڈا تگڑا ملے ۔ جذبات اپنی جگہ لیکن بزنس اپنی جگہ۔ اگر پنجاب پولیس مثالی ہوتی اور بغیر پیسوں کے نیک نیتی سے کام کررہی ہوتی تو زینب کے محلے کے صرف پندرہ گھروں کی تلاشی لینے سے بچی کو زندہ بازیاب کرالیتی لیکن اس کام کے ان کو پیسے کون دیتا ؟ اتنے احتجاج اور دو بندوں کی قربانی کے بعد اور کیس کے ہائی پروفائل بننے کے بعد کاروائی ہوئی ہے۔
مجھے نہیں لگتا کے یہ بندہ اصل قاتل ہے حیرت ہے کے ایک بندہ واردات کے بعد اسی محلے کا شیو بھی کروا لے اور پھر غائب بھی ہو جاے اور پولیس اور اہل علاقہ کو اندازہ بھی نہ ہو مجھے یقین ہے کے اس واقعے میں بہت با اثر لوگ ملوث ہیں اگر پولیس ناظم سیاسی بندوں کے ڈیرے والوں کے ڈی این اے کروایا جاے تو بندہ پکڑا جاے گا ایک چوبیس سال کا بندہ ہرکارہ تو ہو سکتا ہے پر اصل بندے کوئی اور ہیں یہ بہت اوپر کی گیم ہے اس طرح کا بندہ اتنی منظم واردات نہیں کر سکتا مسلسل