Advertisement

معصوم بے زبان آنڈو بکرے بھیڑ پر اسلام پسندوں کا ظلم؟

پاکستان اپنے عجوبہ روزگار اقدام کے سبب دنیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنی ایک حیثیت رکھتا ہے۔آئیے اس اسلام کے قلعے میں "چھوٹے کا گوشت " کھانے والے بے رحم علماء کی شقیالقلبی کی کہانی سناتا ہوں مبادہ ہم بیس کروڑوں میں سے چند لاکھ ایمان والے علماء اور قصابوں کو رحم آجائے۔
ہم خوش خوراخوں میں ایک ظالم ریت چلی آرہی ہے کہ بکرے اور بھیڑ کو اسکی صحتمندی میں ہی کھسی کرادیاجاتا ہے تاکہ اسکے گوشت میں ہیک کم سے کم ہو اور ہم اس ضیافت کو چٹخارے لیکر کھائیں۔
اب تصویر کے دوسرے رخ کی جانب آتے ہیں اس انسانی ترقی کے دور میں ملک پاکستان میں ان جانوروں کو کھسی کرنے کے ظالم طریقے کو دیکھئے "کھسی سرجن "جانور کے اس اعضاء کو لکڑی کے ایک شکنجے میں پھنسا کر جانور کے زمین بوس کرکے ہتھوڑے کی ضربوں سے اس عضو پر ضربیں مارکر جانور کے عضو کو چورا کرتا ہے اور زندہ بےبس جانور ان ضربوں سے تڑپتا چیختا ہے اور عمل مسلسل کے بعد کچھ ماہ بعد ہم اس جانور کو ذبح کرکے کھا نے کے بعد ہم اس ظلم کو بھول کر اس عمل کو دوسرے جانوروں پر کرتے رہتے ہیں۔
خدارا جانوروں پر کئے جانے والے اس ظلم کو اسلامی نگاہ سے دیکھیں اور علماء اسکا سدباب کرنے کیلئے فتوے جاری کریں تو یہ غیر اسلامی نہ ہوگا،کہیں جانوروں پر کئے جانے والے ان ظلموں کی پھٹکار تو اس ملک پر نہیں پڑرہی۔جانور بھی خدا کی پیدا کردہ مخلوق ہے یہ مشینوں کی پروڈکشن نہیں،لذت کی خاطر اتنا ظلم نہ کریں۔اللہ اسکا اجر ضرور دیگا میرا عقیدہ ظلم کے فروغ اور پشت پناہی کے خلاف ہے۔اللہ ہمیں صحیح فیصلے کرنے کا شعور عطا فرمائے۔آمین
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
پہلے خصی کا املا تو درست کرلو، پھر دانشوری جھاڑنا، جانور کے گلے پر چھری پھیرنا اس سے بڑا ظلم ہے، کل کو گائے کا گوشت کھانا بھی پاپ لگے گا جناب کو۔ ۔ ۔ ۔ اور گائے کا گوشت کھانے والے کے جسم کوٹکڑے ٹکڑے کرنے والے ٓاپ کو گائے پریمی لگیں گے۔
ہمارے نبی ﷺ کو خصؑی جانور کا گوشت مرغوب تھا۔
گوشت کے بارے میں آن*ضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : ’’ گوشت‘‘ اہل دنیا و اہل جنت کی سب غذاؤں کا سردار ہے۔ نیز آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : ’’ پشت کا گوشت عمدہ گوشت ہوتا ہے۔ ( ابن ماجہ)
جانوروں کو اس لئے خصی کرنا کہ ان سے زیادہ انتفاع ہو سکے یا ان کا گوشت زیادہ بہتر ہو سکے یا اسی قسم کا کوئی اور ص*ی* مقصد ہو تو جائز ہے۔ اس کی تائید اس سے بھی ہوتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خصی جانور قربانی میں ذب* فرمائے ہیں۔ اگر جانور کو خصی کرنے کا جواز نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی قربانی نہ کرتے۔۔
 
Advertisement
آپ کی بات سے اتفاق ہے ہمارے ہاں جانوروں پر بہت ظلم ہوتا ہے ۔ جانور چھوڑ انسانوں پر اتنا ظلم ہوتا لیکن ہم میں سے کچھ لوگ اس کا بھی جواز تلاش کر لیتے ہیں ۔ طرح طرح کے بہانے بنا کر اس ظلم کا دفاع کرنے لگ جاتے ہیں ۔
اور اگر کوئی معقول دلیل نہ ملے تو نبئِ کریم رحمت عالمین صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کوئی بات کہہ کر آپ کو خاموش کر دیا جائے گا ۔
لیکن آپ فکر نہ کریں بہت جلد ایسا وقت آنے والا ہے کہ مصنوعی طریقے سے لیبارٹریوں میں تیار کردہ گوشت عام ہو جائے گا اور جانوروں کو ذبح کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ۔ انشاء اللہ یہ ظلم بھی ختم ہو کر رہے گا ۔
 
پہلے خصی کا املا تو درست کرلو، پھر دانشوری جھاڑنا، جانور کے گلے پر چھری پھیرنا اس سے بڑا ظلم ہے، کل کو گائے کا گوشت کھانا بھی پاپ لگے گا جناب کو۔ ۔ ۔ ۔ اور گائے کا گوشت کھانے والے کے جسم کوٹکڑے ٹکڑے کرنے والے ٓاپ کو گائے پریمی لگیں گے۔
ہمارے نبی ﷺ کو خصؑی جانور کا گوشت مرغوب تھا۔
گوشت کے بارے میں آن�*ضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : ’’ گوشت‘‘ اہل دنیا و اہل جنت کی سب غذاؤں کا سردار ہے۔ نیز آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : ’’ پشت کا گوشت عمدہ گوشت ہوتا ہے۔ ( ابن ماجہ)
جانوروں کو اس لئے خصی کرنا کہ ان سے زیادہ انتفاع ہو سکے یا ان کا گوشت زیادہ بہتر ہو سکے یا اسی قسم کا کوئی اور ص�*ی�* مقصد ہو تو جائز ہے۔ اس کی تائید اس سے بھی ہوتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خصی جانور قربانی میں ذب�* فرمائے ہیں۔ اگر جانور کو خصی کرنے کا جواز نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی قربانی نہ کرتے۔۔



اس تحریر کو پڑھ کر میرا اندازہ یہ ہے کہ صاحبِ تحریر کو اعتراض ذبح/قربانی پر نہیں بلکہ جانور کو خصی کیے جانے کے طریقے پر ہے

جانور کو خصی کرنے کے یقیناََ کئی ایسے طریقے بھی ہوں گے جن سے جانور کو زیادہ تکلیف اور تڑپانے سے بچایا جا سکے، لیکن ہمارے قصائی ان طریقوں کی بجائے ہتھوڑے استعمال کرتے ہیں

جبکہ ذبح/قربانی کے حوالے سے ایک نہیں بلکہ کئی ایسی احادیثِ مبارکہ موجود ہیں جن میں واضح احکامات ہیں کہ قربانی کے جانور کو کم سے کم تکلیف ہو۔

 
City dwellers won’t know anything about it...

Many different ways how this is done, they either remove it, punch the nerve, or restrict the blood supply to it.

 
پہلے خصی کا املا تو درست کرلو، پھر دانشوری جھاڑنا، جانور کے گلے پر چھری پھیرنا اس سے بڑا ظلم ہے، کل کو گائے کا گوشت کھانا بھی پاپ لگے گا جناب کو۔ ۔ ۔ ۔ اور گائے کا گوشت کھانے والے کے جسم کوٹکڑے ٹکڑے کرنے والے ٓاپ کو گائے پریمی لگیں گے۔
ہمارے نبی ﷺ کو خصؑی جانور کا گوشت مرغوب تھا۔
گوشت کے بارے میں آن�*ضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : ’’ گوشت‘‘ اہل دنیا و اہل جنت کی سب غذاؤں کا سردار ہے۔ نیز آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : ’’ پشت کا گوشت عمدہ گوشت ہوتا ہے۔ ( ابن ماجہ)
جانوروں کو اس لئے خصی کرنا کہ ان سے زیادہ انتفاع ہو سکے یا ان کا گوشت زیادہ بہتر ہو سکے یا اسی قسم کا کوئی اور ص�*ی�* مقصد ہو تو جائز ہے۔ اس کی تائید اس سے بھی ہوتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خصی جانور قربانی میں ذب�* فرمائے ہیں۔ اگر جانور کو خصی کرنے کا جواز نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی قربانی نہ کرتے۔۔
usne aitraz khasi krne ke tareqe pe kiya hai khasi krne pe nae, islamiat ki kitaab nkalne se pehle prh to li akro dhyan se
 
Advertisement

یہ تو لوگوں کی مرضی ہے کہ وہ کون سا طریقه استمال کرتے ہیں
یورپ اور امریکہ میں سرجری کرتے ہیں ، فرمر خود کر لیتے ہیں

اور مزید یہ گھروں میں رکھے جانے والے سب کتے بلیاں بھی سرجری کر کے رکھی جاتی ہیں
تبھی ان کے ہاں آوارہ جانور نہی ہوتے جیسے ہمارے ہاں ہوتے ہیں

اب اپنا مقابلہ" کافروں" سے نہ کیا کرو ;)، ہم تو جہالت میں ڈوبے ہوے ہیں
 

اس تحریر کو پڑھ کر میرا اندازہ یہ ہے کہ صاحبِ تحریر کو اعتراض ذبح/قربانی پر نہیں بلکہ جانور کو خصی کیے جانے کے طریقے پر ہے

جانور کو خصی کرنے کے یقیناََ کئی ایسے طریقے بھی ہوں گے جن سے جانور کو زیادہ تکلیف اور تڑپانے سے بچایا جا سکے، لیکن ہمارے قصائی ان طریقوں کی بجائے ہتھوڑے استعمال کرتے ہیں

جبکہ ذبح/قربانی کے حوالے سے ایک نہیں بلکہ کئی ایسی احادیثِ مبارکہ موجود ہیں جن میں واضح احکامات ہیں کہ قربانی کے جانور کو کم سے کم تکلیف ہو۔


میرا خیال ہے کہ سرجری کر کے انڈے اس لئے نہی نکالتے کہ کہیں یہ نہ آوازیں دینے لگ جاۓ
:lol::lol:.....مجھے کیوں نکالا
اس لئے سر وہیں کچل دیتے ہیں