- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بلوچستان کے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کے دھرنے پر اسلام آباد پولیس کا ردعمل
مظاہرین کے درمیان متعدد نقاب پوش اور ڈنڈہ بردار موجود ہیں۔
مظاہرین کو ہائی سیکورٹی زون میں داخلے سے روکنے کےلیے غیر مہلک طریقہ اختیار کیا جارہا ہے۔
طاقت کے استعمال سے مکمل گریز کیا گیا ہے ۔
بزرگوں ،عورتوں اور بچوں سے گذارش ہے کہ پرتشدد ہجوم کا حصہ نہ بنیں اور کسی کے بہکاوے میں مت آئیں۔
Loading X post…
Open original post on Xاسلام آباد کے شہریوں کی جان اور املاک کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔
کسی بھی ایمرجنسی میں پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ پر اطلاع دیں۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/tCR7CH1/isb1i11h21.jpg





