- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مطیع اللہ کے کامران مرتضیٰ سے سخت سوالات،کامران مرتضیٰ کے گول مول جوابات
مطیع اللہ جان نے کامران مرتضی سے سخت سوالات کیے جن کا جواب دیتے ہوئے جے یو آئی کے کامران مرتضی کافی بوکھلائے ہوئے ہیں اور گول گول جواب دئیے۔ اس سے ظاہر ہوتا جا رہا یے کہ یہ سب ترمیم ملی بھگت سے لائی گئی اور منصور علی شاہ و منیب اختر کا راستہ روکنے کے لیے لائی گئی تاکہ مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ ہوسکے
Loading X post…
Open original post on Xبظاہر ایسا لگتا ہے کہ مولانا نے پی ٹی آئی کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے بارگین چِپ کے طور پر استعمال کیا ہے، جس مولانا کے مطابق پارلیمنٹ کے پاس اتنی بڑی ترمیم کا مینڈیٹ ہی نہیں تھا اور نئے الیکشن کا مطالبہ کیا تھا، پھر اسی مولانا نے حکومت کے مسودے کو ووٹ دے دیا
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mdDlSL6.jpeg





