Advertisement

مشن لاہور ناکام، آصف علی زرداری لاہور سے کراچی کیلئے روانہ

11zardamissionlahrnakaam.jpg

آصف علی زرداری ق لیگ کے اراکین اسمبلی کو چودھری شجاعت حسین کے ذریعے توڑنے میں ناکام اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گارنٹی لینے میں بھی ناکام رہے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر وشریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری ایک ہفتہ لاہور میں قیام پذیر رہنے کے بعد واپس کراچی کیلئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ 27 دسمبر کو سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی برسی کے حوالے سے تقریبات میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے لاہور کے دورہ کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کیں اور پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے بھرپور متحرک رہے لیکن انہیں کوئی خاص کامیابی نہیں مل سکی۔

Loading X post…
Open original post on X

ذرائع کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری مسلم لیگ ق کے اراکین اسمبلی کو چودھری شجاعت حسین کے ذریعے توڑنے میں ناکام رہنے کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی گارنٹی لینے میں بھی ناکام رہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے ممبران صوبائی اسمبلی نے بھی اپنی پارٹی کی مخالفت کھل کر کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

قبل ازیں سابق صدر آصف علی زرداری نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر حمزہ شہباز شریف کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ میرے لیے بلاول بھٹو زرداری سے کم نہیں، میرے لیے دونوں ایک جیسے ہیں۔ پنجاب کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے پنجاب اسمبلی میں اراکین کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ پر ان کا حق ہے اور اس کیلئے میرے خیال میں حمزہ شہبازشریف سے بہتر کوئی چوائس نہیں ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی 27 دسمبر کو بینظیر بھٹو شہید کی 15ویں برسی نظریاتی جوش وجذبے،انتہائی عقیدت و احترام سے منا رہی ہے جس کیلئے گڑھی خدا بخش اجتماع ہو گا اور پارٹی کارکنان شہید ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو شہید کی قومی و عالمی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شریک ہونگے۔
 
یہ حر ام زادہ سینما ٹکٹ بلیکیا حرام کانطفہ گشتی کی اولاد اپنے گشتی پن سے باز نہیں آتا کھسرے کا پیو
 
He should have been hanged instead, a bisexual father of a homo son and serial criminal who killed BB. LANATH ON GHQAND JUDICIARY OF SATAN IN PAKISTAN.
 
میں نہ مانوں یہ چکر دینے کے لئے خبر چلوائی جارہی ہے کہ اس کی حرام توپی بڑی نظر آے اس کا باپ قائداعظم کو گالی دیتا ہے تو اس کا پاکستان سے کیا لینا دینا اس کا مذہب پیسہ ہے اور ہمارے بندوقچی باولے
 
Advertisement
It is crucial for people to become aware of the situation before it is too late. A rogue military group has taken control of the country and is working for external powers to divide the nation and disarm its nuclear weapons. It is important for people to wake up and take action before it is too late
 
یہ سور کا بچہ حرام کا نطفہ ٹکٹ بلیکیا کیس چلنے کے دوران بیمار پڑ جاتا ہے کیس ختم ہوتے ہی یہ حرام کانطفہ فراڈیا **** بالکل پٹھے ہوئے سور یا سور کے بچے کی طرح دوڑنے لگتا ہے بڑے بڑے ***** گزرے اس **** ***** سے بڑا فراڈیا نہیں گزرا
 
یہ بہروپئے بہت بڑے کیکر کے بیج ہیں عمران خان نے اپنے دور میں ان ****** کے ہاتھوں بیساکھیاں نہیں چھٹنے دیں اب تو ان بے غیرتوں کو جی ایچ کیو برانڈ کے پہئے لگے ہوے ہیں