- Joined
- Feb 1, 2016
- Posts
- 2,375
- Reaction score
- 4,525
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
مسٹر چن صاحب یہ ایک شخص کا معاملہ نہیں ھے یہ عوام کا معاملہ ھے کہ عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں لینے والے عناصر انصاف کا قتل کر دیں کیسی دوسرے شخص کو سنے بغیر فیصلہ سنا دیں عوام انصاف دیکھنا چاہتی ھے پہلے دور ڈفرنٹ تھا جب عوام ھر فیصلے پر آنکھیں بند کر دیا کرتے تھے اب وقت بدل چکا ھے جو ادارا عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات وصول کرتا ھے وہ ادارا اور اس میں کام کرنے والے افراد عوام کو جواب دہ ہونگےLoading X post…Open original post on X
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|