مسلمان ممالک اگر غزہ کے مسلمانوں کی فوجی مدد نہیں کر سکتے تو کم سے کم غزہ کی عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کے جنگی علاقہ سے محفوظ انخلا کیلیے ہی اقدامات کر لیں۔ ان ممالک کے پاس بے تحاشا وسائل ہیں۔ چند لاکھ مسلمانوں کی مدد کرنے سے ان کی دولت کم نہیں ہوجائے گی۔
...is waqt musalmaan mamalik par tanazzuli ka daur chall raha hai. Abhi chalay ga ... phir orooj ka daur chalay ga. Aisaa hi huaa hai hamesha say hota aaya hai.........
...is waqt musalmaan mamalik par tanazzuli ka daur chall raha hai. Abhi chalay ga ... phir orooj ka daur chalay ga. Aisaa hi huaa hai hamesha say hota aaya hai.........
لولے لنگڑے مسلمان ممالک اپنی مدد نہیں کر سکتے غزہ کی مدد کہاں سے کریں گے ۔ اور اگر کوئی چند ایک کر بھی سکتے ہیں ان کو مالک (امریکہ) کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔