Advertisement

مزمل سہروردی کی آئین کی غلط تشریح،تصحیح پر عمران خان کی حمایت کاالزام

Loading X post…
Open original post on X

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت عدالتی فیصلوں کو کور حاصل ہے، ججز کو پراسیکیویٹ نہیں کیا جا سکتا۔ مزمل سہروردی

آرٹیکل 245 فوج کو طلب کرنے سے متعلق ہے، آئین میں ایسی کوئی پروٹیکشن محفوظ نہیں۔ بیرسٹر سعد رسول

بیرسٹر سعد رسول کی تصحیح کی تو مزمل سہروردی نے کہہ دیا کہ آپ عمران خان کی وکالت ضرور کرسکتے ہیں

بیرسٹر سعد نے جب آرٹیکل 245 کو تفصیل سے کھولا تو مزمل سہروردی شو سے ہی آف ہوگئے۔

عاصمہ شیرازی بھی ہکا بکا۔۔

عامرالیاس رانا نے یہ کہہ کر مزمل سہروردی کا دفاع کرنیکی کوشش کی کہ وہ غلط آرٹیکل بول گئے ہیں

آپ پاکستان میں ایک پول کروا لیں اکثریتی رائے یہی ہو گی کہ عمران خان کے خلاف کیسز سیاسی بنائے گئے اور عدالت میں اُن کے خلاف ہی فیصلہ آئے گا سب کو پتہ ہے اس وقت عمران خان کو سیاسی کیسز کا سامنا ہے لوگ تمام معاملات سمجھتے ہیں، بیرسٹر سعد رسول گھمن
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر اگر کوئ ایسی چیز آئے جس کو عمران خان کہیں کہ یہ میری مرضی کے خلاف ہے اور میں اسے اوون نہیں کرتا پھر تو مسئلہ ہے، لیکن عمران خان تو میڈیا سے ویسی ہی بات کرتے ہیں جیسی ان کےایکس اکاؤنٹ پر کی جاتی ہے، اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited by a moderator: