Advertisement

مریم کی پاسپورٹ واپسی:ہائیکورٹ کا تیسرا بینچ بھی تحلیل،سماعت سے معذرت

Advertisement
انصاف کا ننگا ناچ جاری

ججوں میں سچ بولنے کی جرات ہی نہیں

کرپٹ مافیا کے خلاف ایک لفظ بھی بولنے کی بجاۓ جج معذرت کر کہ کیس سے ہٹتے جا رہے ہیں

کیا ہی شرمناک مقام پر پہنچی ہے یہ نام نہاد عدلیہ
 
Advertisement
سچ نہیں بول سکتے کیونکہ وڈیوز بنی ہوئی ہیں۔ حالانکہ زبیر کالیے نے ثابت کر دیا ہے کہ بیغیرتی کی کوئی حد نہیں وہ اب بھی ٹی وی ایسے آتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔​
Zubi the play boy

 
اس سے بڑی لعنت اور کیا ہو گی کہ میرے ملک میں نواز، شہباز، مریم، رانا ثنا، جیسے بدچلن، چور، بد قماش، بدمعاش، لیڈر ہیں، اب یہ چور کے بچے ہمارے پیسے کو اپنے باپ کا پیسہ سمجھ کر عمرہ کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے آتے ہی سارے چوروں کو ای سی ایل سے نکال دیا ہے، لکھ دی لعنت ان چوروں اور ان کو فولو کرنے والوں پر۔
 
Advertisement
Angry Breaking Bad GIF

JUDGES


Snl Judge GIF by Saturday Night Live

​
 
Advertisement
Advertisement