Advertisement

مریم کی بیماری پیراتھرائیڈکے پاکستان میں علاج کادعوی کرنےوالے انتشاری ڈاکٹر


جو ڈاکٹرز یہ دعوی کر رہے ہیں کہ پیراتھرائیڈ کا علاج پاکستان میں ممکن ہے، ان پر دہشت گردی کے کیسز ڈالنے چاہیئں، کیونکہ یہ ملک میں انتشار پھیلا رہے ہیں، ان پر کوئی کیس نہیں بن سکتا تو یہ کیس بنا دیں کہ یہ امریکہ اور سوئٹزر لینڈ سے ہمارے تعلقات خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم نواز صاحبہ نے فرمایا ہے کہ پیرا تھرائیڈ کا علاج صرف ان دو ممالک میں ممکن ہے- جنید سلیم کی انتظامیہ کو تجویز​
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement