- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"میرا جنرل سٹور تھا، چیزوں پہ ٹیکس ہی اتنےلگادئیے کہ جس پر 10 روپے منافع ہوتا تھا وہ 3 روپے رہ گیا۔پھر دکان کا کرایہ، بجلی کے بلز، اسلئے بیچ دیا۔۔ 50 سال سے زائد میری عمر ہے، پہلے 8 گھنٹے بائیک چلاتا تھا، میں اب 14 گھنٹے چلاتا ہوں۔۔ میرا بیٹا ایک ورکشاپ میں کام کرتا ہے ،3 ، 4 گھنٹے کیلئے گھر آتا ہے۔ اسے کوئی چھٹی بھی نہیں ہوتی"۔ لاہور میں شہری نے اپنی رواداد سنا دی
"ہمیں یہ سرکاری ریڑھیاں الاٹ ہوئی ہیں، یہ مریم نواز کی تصویر والا بورڈ 12000 روپے کا ہے، ہمیں کہا گیا ہے کہ یہ بورڈ لگانا ہے کیونکہ تاکہ اس میں روشنی جلے، ہمیں الگ سے بیٹری بھی خریدنا پڑے گی کیونکہ یہاں لائٹ تو ہے نہیں، ہم جاننا چاہ رہے ہیں کہ اس میں 12000 روپے والی کونسی چیز ہے؟ ہمیں کہا جارہا ہے کہ اگر یہ بورڈ نہ لگایا تو آپ کی ریڑھی کینسل ہوجائے گی۔ یہ بورڈ وہ (سرکاری)افسر ہی لگواکر دیں گے"- ریڑھی مالک کا نجی چینل "لاہور نیوز " کے شو میں دعویٰ
Loading X post…
Open original post on X"ہمیں یہ سرکاری ریڑھیاں الاٹ ہوئی ہیں، یہ مریم نواز کی تصویر والا بورڈ 12000 روپے کا ہے، ہمیں کہا گیا ہے کہ یہ بورڈ لگانا ہے کیونکہ تاکہ اس میں روشنی جلے، ہمیں الگ سے بیٹری بھی خریدنا پڑے گی کیونکہ یہاں لائٹ تو ہے نہیں، ہم جاننا چاہ رہے ہیں کہ اس میں 12000 روپے والی کونسی چیز ہے؟ ہمیں کہا جارہا ہے کہ اگر یہ بورڈ نہ لگایا تو آپ کی ریڑھی کینسل ہوجائے گی۔ یہ بورڈ وہ (سرکاری)افسر ہی لگواکر دیں گے"- ریڑھی مالک کا نجی چینل "لاہور نیوز " کے شو میں دعویٰ
Loading X post…
Open original post on X





