Advertisement

مریم نواز کا فوج سے بات کے بیان پر شفقت محمود کا طنزیہ ردعمل

Loading X post…
Open original post on X

20201112_213617-compressed.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
جی بلکل مریم کی فوج سے بات ہو سکتی لیکن پہلے بند کمرے میں
کیونکہ ایک ضروری بات کرنی ہے….بعد میں عوام کے سامنے اپنا
میک اپ درست کرکے….اب اس میں کیا ….. ?
 
Advertisement
مریم مایوسی سے پاگل ہو چکی ہے۔۔ پار ٹی مریم اور نواز کے ہاتھوں سے کھسک رہی ہے نو دس اہم چمو نٹے ہیں جو کسی حد تک ساتھ مگر وہ پیرا ٹر وپر ہیں یا نیب کے مستقبل کے مہمان ۔

پہلی دفعہ مریم کی مایوسی تب کھلے عام کھلی جب شیرو فورس بنائی ، اتنی بھونڈی دھمکی فوج اور پولیس کو ۔ پھر ننگِ وطن ایاز صادق کو لانچ کیا۔۔
فوج کی داشتہ ببنے کے پیغام تو دسیوں بار بھیجے بار بار بھیجے ، نواز بھی تین سال مارشل لا لگوانے کے درپے ر ہا، ایک ورائچ نامی چوپایا تھا چسے سات آٹھ بار عنقریب بوٹ کی چاپیں سنتی تھیں۔ وہ کدھر گیا، نجمی بھی کم از کم تین بار حتمی ـفیصلہ ـ سنا چکا تھا ۔ مگر آج تو مایوسی میں مریم نے خود کو کھلی عوام میں ہی پیش کر دیا ۔ ابھی تو ابتدا ہے ، سال بھر میں جیل واپسی ہے
​