فوج کے سابق میجر عدیل راجا نے چیف آرگنائزر و نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کے سینئر صحافی وتجزیہ کار منصور علی خان کو دیئے گئے انٹرویو کے کلپ شیئر کر دیئے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔
ویڈیو کلپ میں منصور علی خان توشہ خانہ تحائف سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مریم نوازشریف سے پوچھا کہ آپ نے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کی طرف سے دی گئی بی ایم ڈبلیو گاڑی لی جس پر انہوں نے کہا بی ایم ڈبلیو کار میرے پاس کبھی بھی نہیں تھی۔ منصور علی خان نے بتایا کہ گاڑی کے حوالے سے آپ کے ٹیکس ریٹرنز میں بتایا گیا ہے جس پر مریم نواز نے کہا شاید گھر کے کسی فرد کے پاس وہ گاڑی ہو۔ منصور علی خان نے کہا آپ نے 2013ء میں وہ گاڑی 2 کروڑ روپے میں فروخت کی تھی جس پر انہوں نے کہا میرے پاس تفصیلات نہیں! ویڈیو کلپ میں مریم نوازشریف نے کہا کہ ریکارڈنگ روک دیں، یہ نہ چلائیں!
فواد چودھری نے عدیل راجہ کے ٹویٹر پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ:انٹرویو کا بہترین حصہ! اس حصے کو اصل اسکرپٹ سے کیسے خارج کر دیا گیا؟ریئل بمب شیل تو یہ تھا!
فواد چودھری کے ٹویٹر پر ردعمل میں مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ سے پیغام میں لکھا گیا کہ:مریم نوازشریف نے صرف اتنا کہا کہ ان کے پاس اس وقت وہ معلومات دستیاب نہیں ہیں، بجائے اس کے کہ وہ کھلے عام جھوٹ بولیں جیسے کہ آپ کے گیڈر آف لیڈر کرتے ہیں۔ مریم نوازشریف کی ایمانداری نے ان کے لاکھوں مداحوں کے دل جیت لیے ہیں! ویسے خوش قسمتی سے آپ کو ورلڈ میپ پر جاپان اور جرمنی کے بارڈر مل گئے ہیں!
مریم نوازشریف نے ویڈیو پر اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: شاید یہ لوگ جھوٹ بولنے کے عادی ہو چکے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ جھوٹ بولیں! میرے پاس سوال کے حوالےسے مطلوبہ معلومات نہیں تھیں جبکہ میں کوئی ایسی بات نہیں کہنا چاہتی تھی جو حقیقت میں درست نہ ہو۔
منصور علی خان جے آئی ٹی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے بارے رپورٹ میں لکھا ہے کہ آپ نے 31 ملین روپے کے تحائف وصول کیے جس پر انہوں نے کہا کہ یہ فیملی کے تحائف تھے۔
توشہ خانہ سے سعودی عرب کی شاہی خاندان کی ملنے والی مرسڈیز گاڑی لینے کے سوال پر مریم نواز نے کہا کہ قانون کے مطابق گاری لی گئی تھی جس پر اینکر نے انہیں کہا کہ اس وقت قانون کے مطابق گاڑی لینے پر پابندی تھی۔توشہ خانہ کے قوانین میں 2008 میں نرمی کی گئی تھی جس کے بعد گاڑی لینے کی اجازت دی گئی تھی جس پر بعد آصف زرداری نے تین گاڑیاں لی تھیں۔
او بغیرتو اس نے سفید جھوٹ ہی بولا ہے وہ بھی پوری ڈھٹائی کے سات صاف مکر کے کہتی ہے میرے پاس تو بی ایم ڈبلیو ہے ہی نہی کبھی بھی نہیں رہی جب منصور نے چپیر مار کے کہا کے تم نے یہ اپنے گوشواروں میں ڈکیلیر کیا ہے تو پھر جھوٹ پکڑے جانے پے کہتی ہے میرے پاس انفارمیشن نہیں ہے اور ن لیگی بیغرت کہہ رہے ہیں اس نے جھوٹ نہیں بھولا تم لوگوں کی نظر میں جھوٹ کہتے کسے ہیں؟؟؟؟
فوج کے سابق میجر عدیل راجا نے چیف آرگنائزر و نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کے سینئر صحافی وتجزیہ کار منصور علی خان کو دیئے گئے انٹرویو کے کلپ شیئر کر دیئے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔
ویڈیو کلپ میں منصور علی خان توشہ خانہ تحائف سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مریم نوازشریف سے پوچھا کہ آپ نے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کی طرف سے دی گئی بی ایم ڈبلیو گاڑی لی جس پر انہوں نے کہا بی ایم ڈبلیو کار میرے پاس کبھی بھی نہیں تھی۔ منصور علی خان نے بتایا کہ گاڑی کے حوالے سے آپ کے ٹیکس ریٹرنز میں بتایا گیا ہے جس پر مریم نواز نے کہا شاید گھر کے کسی فرد کے پاس وہ گاڑی ہو۔ منصور علی خان نے کہا آپ نے 2013ء میں وہ گاڑی 2 کروڑ روپے میں فروخت کی تھی جس پر انہوں نے کہا میرے پاس تفصیلات نہیں! ویڈیو کلپ میں مریم نوازشریف نے کہا کہ ریکارڈنگ روک دیں، یہ نہ چلائیں!
فواد چودھری نے عدیل راجہ کے ٹویٹر پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ:انٹرویو کا بہترین حصہ! اس حصے کو اصل اسکرپٹ سے کیسے خارج کر دیا گیا؟ریئل بمب شیل تو یہ تھا!
فواد چودھری کے ٹویٹر پر ردعمل میں مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ سے پیغام میں لکھا گیا کہ:مریم نوازشریف نے صرف اتنا کہا کہ ان کے پاس اس وقت وہ معلومات دستیاب نہیں ہیں، بجائے اس کے کہ وہ کھلے عام جھوٹ بولیں جیسے کہ آپ کے گیڈر آف لیڈر کرتے ہیں۔ مریم نوازشریف کی ایمانداری نے ان کے لاکھوں مداحوں کے دل جیت لیے ہیں! ویسے خوش قسمتی سے آپ کو ورلڈ میپ پر جاپان اور جرمنی کے بارڈر مل گئے ہیں!
مریم نوازشریف نے ویڈیو پر اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: شاید یہ لوگ جھوٹ بولنے کے عادی ہو چکے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ جھوٹ بولیں! میرے پاس سوال کے حوالےسے مطلوبہ معلومات نہیں تھیں جبکہ میں کوئی ایسی بات نہیں کہنا چاہتی تھی جو حقیقت میں درست نہ ہو۔
منصور علی خان جے آئی ٹی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے بارے رپورٹ میں لکھا ہے کہ آپ نے 31 ملین روپے کے تحائف وصول کیے جس پر انہوں نے کہا کہ یہ فیملی کے تحائف تھے۔
توشہ خانہ سے سعودی عرب کی شاہی خاندان کی ملنے والی مرسڈیز گاڑی لینے کے سوال پر مریم نواز نے کہا کہ قانون کے مطابق گاری لی گئی تھی جس پر اینکر نے انہیں کہا کہ اس وقت قانون کے مطابق گاڑی لینے پر پابندی تھی۔توشہ خانہ کے قوانین میں 2008 میں نرمی کی گئی تھی جس کے بعد گاڑی لینے کی اجازت دی گئی تھی جس پر بعد آصف زرداری نے تین گاڑیاں لی تھیں۔
Right said Fred, how did these questions slip past parchi khandaan? Or maybe she had full trust in Soor Khan, because he has always been her little tommy.
حقیقت حال یہ ہے کہ۔ یہ انتہائی کم۔ آئی ۔کیو کی حامل ایک گھٹیا اور کمینی حصلت کی متکبر۔بدچلن اور بد زبان عورت ھے۔لیکن طرفہ تماشا یہ ہے کہ اس کے دماغ میں لیڈر بننے کا کیڑا قلبلا رہا ہے ۔۔۔بس دعا کریں کہ اس فتنے کو اللہ تعالی جہنم واصل فرمائے۔۔۔امین
فوج کے سابق میجر عدیل راجا نے چیف آرگنائزر و نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کے سینئر صحافی وتجزیہ کار منصور علی خان کو دیئے گئے انٹرویو کے کلپ شیئر کر دیئے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔
ویڈیو کلپ میں منصور علی خان توشہ خانہ تحائف سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مریم نوازشریف سے پوچھا کہ آپ نے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کی طرف سے دی گئی بی ایم ڈبلیو گاڑی لی جس پر انہوں نے کہا بی ایم ڈبلیو کار میرے پاس کبھی بھی نہیں تھی۔ منصور علی خان نے بتایا کہ گاڑی کے حوالے سے آپ کے ٹیکس ریٹرنز میں بتایا گیا ہے جس پر مریم نواز نے کہا شاید گھر کے کسی فرد کے پاس وہ گاڑی ہو۔ منصور علی خان نے کہا آپ نے 2013ء میں وہ گاڑی 2 کروڑ روپے میں فروخت کی تھی جس پر انہوں نے کہا میرے پاس تفصیلات نہیں! ویڈیو کلپ میں مریم نوازشریف نے کہا کہ ریکارڈنگ روک دیں، یہ نہ چلائیں!
فواد چودھری نے عدیل راجہ کے ٹویٹر پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ:انٹرویو کا بہترین حصہ! اس حصے کو اصل اسکرپٹ سے کیسے خارج کر دیا گیا؟ریئل بمب شیل تو یہ تھا!
فواد چودھری کے ٹویٹر پر ردعمل میں مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ سے پیغام میں لکھا گیا کہ:مریم نوازشریف نے صرف اتنا کہا کہ ان کے پاس اس وقت وہ معلومات دستیاب نہیں ہیں، بجائے اس کے کہ وہ کھلے عام جھوٹ بولیں جیسے کہ آپ کے گیڈر آف لیڈر کرتے ہیں۔ مریم نوازشریف کی ایمانداری نے ان کے لاکھوں مداحوں کے دل جیت لیے ہیں! ویسے خوش قسمتی سے آپ کو ورلڈ میپ پر جاپان اور جرمنی کے بارڈر مل گئے ہیں!
مریم نوازشریف نے ویڈیو پر اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: شاید یہ لوگ جھوٹ بولنے کے عادی ہو چکے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں کہ وہ جھوٹ بولیں! میرے پاس سوال کے حوالےسے مطلوبہ معلومات نہیں تھیں جبکہ میں کوئی ایسی بات نہیں کہنا چاہتی تھی جو حقیقت میں درست نہ ہو۔
منصور علی خان جے آئی ٹی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے بارے رپورٹ میں لکھا ہے کہ آپ نے 31 ملین روپے کے تحائف وصول کیے جس پر انہوں نے کہا کہ یہ فیملی کے تحائف تھے۔
توشہ خانہ سے سعودی عرب کی شاہی خاندان کی ملنے والی مرسڈیز گاڑی لینے کے سوال پر مریم نواز نے کہا کہ قانون کے مطابق گاری لی گئی تھی جس پر اینکر نے انہیں کہا کہ اس وقت قانون کے مطابق گاڑی لینے پر پابندی تھی۔توشہ خانہ کے قوانین میں 2008 میں نرمی کی گئی تھی جس کے بعد گاڑی لینے کی اجازت دی گئی تھی جس پر بعد آصف زرداری نے تین گاڑیاں لی تھیں۔
yea maray khayal main chachu ny clips nikalwai hain, ya hamza shahbaz ny, hamza or chachu roz zalil hotay hain abhe they decided its time for maryam ahahahahaha

Jhoot k pao nahi hotay. Calibri jhooti is a compulsive liar. It is said that the biggest benefit of saying the truth is that you don't have to remember it.
You don't have to see the records to know what you have taken and what not. The simple answer should have been "No, I haven't taken any BMW, nor I have ever declared any such thing and whatever is in the JIT report is probably fabricated and I will come back to you with facts". But calibri jhooti type liars need to see the record so that they can prepare an answer. This is because she has learnt from her last interview where she said that she and her brothers don't own any property in the UK.