Advertisement

مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتاہے- شجاعت

نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتاہے: چودھری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بجٹ میں نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔حکومت نے عمران خان کے پروگرام کا ایک حصہ پورا کر دیا ہے۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا نوجوان طبقہ عمران خان کو دعائیں دے کیونکہ انتخابات سے قبل عمران خان نے نوجوان طبقے سے جو وعدے اور پروگرام دیا تھا موجودہ حکومت نے بجٹ میں اس کا ایک حصہ پورا کر دیا ہے جس کا تمام کریڈٹ تحریک انصاف کے چیئرمین کو جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے عمران خان الیکشن میں دھاندلی کے باعث اقتدار میں نہ آ سکے مگر ن لیگ کی حکومت نے نہ چاہتے ہوئے بھی عمران خان کے ارادوں اور نوجوان طبقے سے کیے گئے وعدوں کے مطابق بجٹ کے دوران مراعات کے صرف ایک حصہ کا اعلان کیا ۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ بجٹ میں حکومت نے عوام سے جو وعدے کیے ہیں وہ پورے کیے جائیں تو اچھی بات ہو گی۔

http://dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/178202

​
 
Advertisement
imran khan nay poori qoum ko ki youth ko sahour diya ....hum jesy loug jo siaysat sy bayzar thy sirf imran ki waja sy policts mian intrest leny lagy hian ......yay imran ka hi vision hay jiss nay hamay batya kabhi kissi ki ghulami ma t kerna family policts ko hamesha rejct kerna lkein afsoos hamray un awam per jo aaj b family parties kay hi gulam hian..........currpt system and currupt leader . sy paksitan ko azad karna yaqneena yay imran khan ka vision hay jo uss nay hamahy diya hy ....democratic parties ka iss sy phlay kabhi concpt nahi t timha ..pti nay first time apni party mian election krwiay ...imran tum jeeto ya haroo hamay tum sy piayr hy
 
Advertisement
Yeah banda Imran Khan ke TC kiyon ker raha hey?
Zial Ul Haq- Nawaz Sharif - Gen Musharraf - Zardari sey hottey hottey ...............Imran Khan...tak....
It seems that Imran Khan is going to do something BIG in the near future.
 
Exactly...... ab usay yaa to new Marshal Law bacha sakti hai... ya phir Imran......
 
Imran ke hath mein logon ne BAT nahein diya phir bhi yeh chor daku uss se dar rahe hein .........yeh bahut
kuch karne ki try kareinge magar yeh kar nah sakein ge kiunkeh karne ke liye niyat honi chahiye magar yeh tu majboor ho kar kar rahein woh bhi bedilli se ....
.....Imran khan ke paaon ki khak bhi nahein yeh luteray aur chor daku
 
Advertisement
o kya pora ker diya, 2,000,000 ka loan on 8% markup. yeah qaum ko phir say yellow cab type scheme mai phansanay ke koshish hai. qarz k boojh talay loog kaisay inqilaab ke bat karaingay. zara oocho. I appeal k koi bhe banda yeah qarz na lay.
 
Advertisement
If you think by giving Loans to Youngester, you are creating a new work force, then you are dreaming. These guyz will take the loan and leave Pakistan.
What we need is job generation.
 
عمران خان نے كہا اور میاں صاحب نے كیا بہت اچھی بات ہے ۔
چودھری شجاعت حسین صاحب مگر آپ كی سیاست كیا ہے ۔ كبھی آپ نے سوچا ؟چوہدری ظہور الہی جیسے با اصول سیاستدان كے جانشین كی سیاست كیا صرف جائز نا جائز صاحب اقتدار كے دسترخوان تك پہنچنا رہ گئی ہے ؟ اتنی نامی گرامی جماعت كے سربراہ ہیں آپ كے ماضی میں كردار كی وجہ سے نواز شریف آپ كو اپنے ساتھ ملانے كو تیار نہیں اور مایوسی میں آپ ہر اس شخص كی جس كے اقتدار میں آنے كا زرا سا امكان بھی آپ كو نظر آئے كاسہ لیسی كے لئے اپنے مقام سے گر كر ان كے دروازے پر معہ مشاہد حسین كھڑے ہوتے ہیں ۔خواہ وہ چوہدری ظہور الہی كی قاتل پیپلز پارٹی ہو یا عمران خان ، طاہر القادری ہو یا الطاف حسین یاكوئی اور گڈی لٹ گروپ ۔ آپ كی بدقسمتی یہ ہے كہ آج كوئی گئی گزری جماعت بھی آپ كی حوصلہ افزائی نہیں كرتی ۔كیونكہ جلی ہوئی ماچس كی تیلی كا مصرف سبھی جانتے ہیں ۔خدارا حوصلہ كیجئے سیاست صرف اقتدار كا نام ہی نہیں اپنے كردار پر نظر ثانی كیجئے كرائے كے فوجی بننے كی بجائے اصول كی سیاست كیجئے ۔نواب زادہ نصراللہ بن جائیے ۔ بہت كمائی كر لی اب اپنا نام با ضمیر سیاست دانوں كی فہرست میں لكھوانے كے لئے كوشش كیجئے تاكہ آپ كا نام بھی چوہدری ظہور الہی شھید كی طرح تابندہ رہے ۔ بات تو كڑوی لگے گی مگر گجراتی ہونے كے ناطے ہمیں گجرات كے ساتھ ساتھ ظہور الہی كا نام بھی عزیز ہے ۔
اپنی دنیا آپ پیدا كر اگر زندوں میں ہے ۔
 
I guess its high time that Imran khan makes chodry shujaat yet "another" president of pti...baichaaray chauderys including their corrupt son moonis ilahi is totally chasham baraah...if even till now Imran has not understood their silent "innocent" please like misty doe eyed requests than when will ?
 
عمران خان نے كہا اور میاں صاحب نے كیا بہت اچھی بات ہے ۔
چودھری شجاعت حسین صاحب مگر آپ كی سیاست كیا ہے ۔ كبھی آپ نے سوچا ؟چوہدری ظہور الہی جیسے با اصول سیاستدان كے جانشین كی سیاست كیا صرف جائز نا جائز صاحب اقتدار كے دسترخوان تك پہنچنا رہ گئی ہے ؟ اتنی نامی گرامی جماعت كے سربراہ ہیں آپ كے ماضی میں كردار كی وجہ سے نواز شریف آپ كو اپنے ساتھ ملانے كو تیار نہیں اور مایوسی میں آپ ہر اس شخص كی جس كے اقتدار میں آنے كا زرا سا امكان بھی آپ كو نظر آئے كاسہ لیسی كے لئے اپنے مقام سے گر كر ان كے دروازے پر معہ مشاہد حسین كھڑے ہوتے ہیں ۔خواہ وہ چوہدری ظہور الہی كی قاتل پیپلز پارٹی ہو یا عمران خان ، طاہر القادری ہو یا الطاف حسین یاكوئی اور گڈی لٹ گروپ ۔ آپ كی بدقسمتی یہ ہے كہ آج كوئی گئی گزری جماعت بھی آپ كی حوصلہ افزائی نہیں كرتی ۔كیونكہ جلی ہوئی ماچس كی تیلی كا مصرف سبھی جانتے ہیں ۔خدارا حوصلہ كیجئے سیاست صرف اقتدار كا نام ہی نہیں اپنے كردار پر نظر ثانی كیجئے كرائے كے فوجی بننے كی بجائے اصول كی سیاست كیجئے ۔نواب زادہ نصراللہ بن جائیے ۔ بہت كمائی كر لی اب اپنا نام با ضمیر سیاست دانوں كی فہرست میں لكھوانے كے لئے كوشش كیجئے تاكہ آپ كا نام بھی چوہدری ظہور الہی شھید كی طرح تابندہ رہے ۔ بات تو كڑوی لگے گی مگر گجراتی ہونے كے ناطے ہمیں گجرات كے ساتھ ساتھ ظہور الہی كا نام بھی عزیز ہے ۔
اپنی دنیا آپ پیدا كر اگر زندوں میں ہے ۔

sorry to burst your bubble,but even chodry zahoor ilahi was very corrupt...do u know zahoor ilahi began his carreer as a police constable whose pay was 2500 rs per month! where did he make biliions of dollar empire from?the fact is that poor chodri shujaat is just reaping the corruption trees fruit that his father planted.chodrys are cursed,whoever they touch gets destroyed.because they are cursed by dead girls of laal mosque who these chauderies help kill under service of their demigod musharaf
 
عمران خان نے كہا اور میاں صاحب نے كیا بہت اچھی بات ہے ۔
چودھری شجاعت حسین صاحب مگر آپ كی سیاست كیا ہے ۔ كبھی آپ نے سوچا ؟چوہدری ظہور الہی جیسے با اصول سیاستدان كے جانشین كی سیاست كیا صرف جائز نا جائز صاحب اقتدار كے دسترخوان تك پہنچنا رہ گئی ہے ؟ اتنی نامی گرامی جماعت كے سربراہ ہیں آپ كے ماضی میں كردار كی وجہ سے نواز شریف آپ كو اپنے ساتھ ملانے كو تیار نہیں اور مایوسی میں آپ ہر اس شخص كی جس كے اقتدار میں آنے كا زرا سا امكان بھی آپ كو نظر آئے كاسہ لیسی كے لئے اپنے مقام سے گر كر ان كے دروازے پر معہ مشاہد حسین كھڑے ہوتے ہیں ۔خواہ وہ چوہدری ظہور الہی كی قاتل پیپلز پارٹی ہو یا عمران خان ، طاہر القادری ہو یا الطاف حسین یاكوئی اور گڈی لٹ گروپ ۔ آپ كی بدقسمتی یہ ہے كہ آج كوئی گئی گزری جماعت بھی آپ كی حوصلہ افزائی نہیں كرتی ۔كیونكہ جلی ہوئی ماچس كی تیلی كا مصرف سبھی جانتے ہیں ۔خدارا حوصلہ كیجئے سیاست صرف اقتدار كا نام ہی نہیں اپنے كردار پر نظر ثانی كیجئے كرائے كے فوجی بننے كی بجائے اصول كی سیاست كیجئے ۔نواب زادہ نصراللہ بن جائیے ۔ بہت كمائی كر لی اب اپنا نام با ضمیر سیاست دانوں كی فہرست میں لكھوانے كے لئے كوشش كیجئے تاكہ آپ كا نام بھی چوہدری ظہور الہی شھید كی طرح تابندہ رہے ۔ بات تو كڑوی لگے گی مگر گجراتی ہونے كے ناطے ہمیں گجرات كے ساتھ ساتھ ظہور الہی كا نام بھی عزیز ہے ۔
اپنی دنیا آپ پیدا كر اگر زندوں میں ہے ۔
Nawaz sshareef ho ya chaudhry brothers sab ki siasat awam ke haqooq par daka dalna aur loot maar karni hai ...aaj aik hi leader hai woh hai jiss par koi corruption ka dagh nahein woh hai Mran khan ......... jab se meidan mein aaya hai yeh ***** siasatdabn jinhon ne awam ki hadiun mein bhi kuch nahein choda lap to aur bahut kuch karne par majboor hoy . ab bhi jab inko chance milla money laundering zroor kareinge chor chori jata magar hair pheri se nahein ..........Imran khan hum tumhare sath hein Bat hath mein uthay rakho aur in kuton ko aage lagay rakho .