Advertisement

مراد سعید کی تقریر میں ترقیاتی منصوبوں کا ذکر، وزیراعظم عمران خان کی تالیاں

Advertisement
اربوں کے فنڈ ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان تو پچھلی حکومتیں بھی کرتیں تھیں ، اس میں ایسا کیا ہے ؟

بات تو تب ہے جب خاں صاحب ان منصوبوں کے لئے رقم کو عوام پر خرچ کرنا یقینی بنائیں اور سیاست دانوں کی خرد برد روکیں

خاں صاحب ابھی تک روایتی طریقہ کار سے منجمنٹ کر رہے ہیں اس لئے ایسا ہونا کافی مشکل ہے

ہاں خاں صاحب ہر شہر جا کر تقریب اچھی کروا لیتے ہیں . لگتا ہے خاں صاحب فنڈ کا استعمال عوام پر یقینی بنانے کی بجائے شو آف میں زیادہ یقین رکھتے ہیں
​
 
I like Jam Kamal's personality. He speaks very nicely. I think he is a efficient CM of Baluchistan. I pray for prosperity of Balauchistan and our brothers and sisters living there.