Advertisement

مذہبی سیاسی جماعتوں کا متحدہ مجلس عمل بحال کرنے کااعلان

مذہبی سیاسی جماعتوں کا متحدہ مجلس عمل بحال کرنے کااعلان
5a3186e4704ce.jpg

[FONT=&quot]—فوٹو:جاوید حسین

[/FONT]
مذہبی جماعتوں نے متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کو بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عام انتخابات 2018 میں اسی پلیٹ فارم سے حصہ لینے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں متحدہ مجلس عمل کے بانی سر براہ علامہ شاہ احمد نورانی مرحوم کی رہائش گاہ بیت الرضوان میں ایک اجلاس کے بعد ایم ایم اے کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی کا کہنا تھا کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی تجاویزپرایم ایم اے کی بحالی کافیصلہ کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ 2018 کے الیکشن میں ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے کتاب کے نشان پر حصہ لیا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ متحدہ مجلس عمل کو دوبارہ بحال کردیا گیا ہے اور آج کے اجلاس میں اتفاق رائے سے یہ طے کیا گیا کہ اسٹیرنگ کمیٹی کی تجاویز کے بعد ملکی سطح پر ایک ماہ کے اندر تنظیم سازی مکمل ہوگی اور عہدیداروں کا اعلان کیا جائے گا۔

شاہ اویس نورانی نے کہا کہ جو جماعتیں مختلف اتحادی حکومتوں میں شامل ہیں ان کی حکومتوں سے علیحدگی کے حوالے سے بھی حتمی ضابطہ طے کیا جائے گا۔

ایم ایم اے کے بانی کے صاحبزادے کا کہنا تھا کہ ایک ماہ میں اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارشات پر اتفاق کیا جائے گا اور 18جنوری 2018 کوایم ایم اے کااجلاس لاہور میں ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ متحدہ مجلس عمل میں علما ومشائخ ونگ بنایاجائے گا اور انتخابی منشور کمیٹی بنا کرایم ایم اے کا نظام چلایا جائے گا۔

ملک میں ختم نبوت کے حوالے سے جاری بحث پر بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیےعوامی اور قانونی جنگ لڑی جائے گی۔

انھوں نے کہا کہ ایم ایم اے 2018 میں ملک گیر عوامی رابطہ مہم شروع کرے گی۔

اجلاس میں جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق، جمعیت علما پاکستان کے سربراہ پیر اعجاز ہاشمی، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سر براہ پرو فیسر سینیٹر ساجد میر، اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد نقوی اور اسٹیرنگ کمیٹی کے ممبران مولانا امجد خان، لیاقت بلوچ اور شاہ اویس نورانی سمیت دیگر نے شرکت کی۔

شاہ اویس کا کہنا تھا کہ فاٹا کا معاملہ بہت اہم ہے اسی لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایم ایم اے میں شامل جماعتوں کے خیبر پختونخواہ کی تنظمیں متحد ہو کر باہمی مشاورت سے ایک ماہ میں حتمی حل پیش کریں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکی جارحانہ اقدامات بیت المقدس کی صورت حال، عوامی مسائل، ختم نبوت اور امت مسلمہ اور پاکستان کے دیگر مسائل پر ایم ایم اے پارلیمانی، قانونی اور عوامی جنگ لڑے گی۔

انھوں نے کہا کہ کشمیر کے حوالے سے بھی ایم ایم اے بھر پور انداز میں مہم چلائے گی اور بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے اجاگر کرے گی۔

اجلاس میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے شیخ ابو تراب کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شیخ ابوتراب سمیت تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

اس موقع پر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ متحدہ مجلس عمل انقلابی اتحاد ہے۔

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ فاٹا کے مسئلے پر نیک نیتی سے بات کی ہے اور اس معاملے پر ہم نے ایک طریقہ کار وضع کرلیا ہے اور امید ہے کوئی راستہ نکل آئے گا۔

ڈان نیوز
​
 
Advertisement
ایک طرف سراج ترچھی کھوپڑی والا کہتا ہے کہ فاٹا کو کے پی میں شامل کرو دوسری طرف وہ فضلو کے ساتھ ہے جو کوئی ٹھیک کام نہی ہونے دیتا

سب بےغیرت ملا اکٹھے ہو گئے ہیں
 
Mulla Military Alliance of 2002 back in action!!! what happened? PTI didnt deliver or want more alliws against PMLN?
 
Advertisement
ارے دہندہ ہی بھئی دہندہ ہے ....یہاں مولوی جرنل سیاستدان جج سب بکتا ہے
 
MMA will have no effect upon Pakistani Politics because Khadim Hussain Rizvi, Hamid Raza Sahib,
Nasir Abbas Sahib, Moulana Ashraf Jalali will neutralise the union of these "Bikao Mullahs".
 
MMA got a chance in 2002 in KP. Did f*ckall except pulling down commercial billboards with women portrait. Their Islam is restricted to such like trivia. No display of strong character by them. Rubbish then, Rubbish now, Rubbish always. Exploiting religion.
 
ایک طرف سراج ترچھی کھوپڑی والا کہتا ہے کہ فاٹا کو کے پی میں شامل کرو دوسری طرف وہ فضلو کے ساتھ ہے جو کوئی ٹھیک کام نہی ہونے دیتا

سب بےغیرت ملا اکٹھے ہو گئے ہیں

اسلامی ریاست اور اسلامی معاشرے کا قیام پاکستانیوں کی اکثریت کی خواہش ہے، لیکن مذہب کا نعرہ لگا کر اس خواہش کو ہمیشہ کیش کیا گیا ہے، ایم ایم اے کا احیا ایک خوش آئند بات ہے مگر اس میں فضل الرحمن کی موجودگی سوال اٹھاتی ہے، اگر وہ حکومت سے علیحدہ نہیں ہوتے ہیں تو ان کو شامل نہ کیا جائے، اس کے علاوہ جماعت اسلامی ہے جس کا کردار یہ رہا ہے کہ وہ اتحاد میں شامل ہی اسی لئے ہوتی ہے کہ اس سے جلد از جلد علیحدہ ہوجائے، اس کے اندر بھی ایک جاوید ہاشمی چھپا ہوا ہے جو سمجھتا ہے کہ علیحدہ ہونے پر بڑی واہ واہ ہوگی، جماعت واضح طور پر اعلان کرے کہ اب اس طرح اتحاد کو بلیک میل نہ کرے گی، اگر اس کل الگ ہونا ہے تو پھر شامل کیوں کیا جائے۔
 
یہ دو ٹکے کے ملا اسلامی نظام لائیں گے ؟؟؟
کوئی عقل کرو
 
یہ دو ٹکے کے ملا اسلامی نظام لائیں گے ؟؟؟
کوئی عقل کرو

اسلامی ریاست اور اسلامی معاشرے کا قیام پاکستانیوں کی اکثریت کی خواہش ہے، لیکن مذہب کا نعرہ لگا کر اس خواہش کو ہمیشہ کیش کیا گیا ہے، ایم ایم اے کا احیا ایک خوش آئند بات ہے مگر اس میں فضل الرحمن کی موجودگی سوال اٹھاتی ہے،

کسی کو کم نہ جانئے گا، نیک نیتی شرط اولین ہ
ے،
 
بھائی کم کیا جانیں
کیا یہ پین دی سری کی گالی دینے والے اسلامی نظام نافظ کریں گے ؟؟

جن لوگوں کو اسلامی نظام کی اے بی سی نہی پتہ وہ کہتے ہیں یہ نظام نافظ کرو

وہ سوچتے ہیں اسلامی نظام ایسے ہے جیسے بٹن دبا کر بجلی جلا دی

خود تقویٰ اختیار کرو یہی اسلامی نظام بن جاتا ہے ، اب حضرت عمر تو آنے سے رہے
 
راز صاحب نافذ کا املا ٹھیک کرلیجئے۔
اسلام نافذ ہوگاْْ۔ یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ اسلام ایک مکمل نظام ہے۔ اسلام کے نفاذ کا عملی نمونہ ریاستِ مدینہ ہے۔ میثاقِ مدینہ میں جہاں اللہ تعالیٰ کی حاکمیت اعلیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حاکمیت کا ذکر ہے اُس کے ساتھ ساتھ مذکورہ باتوں کی بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے :سیاسی وحدت کا وجود، تقسیمِ اختیارات کا تصور، معاشی کفالت کا تصور، بنیادی انسانی حقوق کی ضمانت، مذہبی آزادی کا تحفظ، اقلیتوں کا تحفظ، خواتین کے حقوق کا تحفظ وغیرہ۔ جب یہ سب کچھ موجود ہوگا تو ہی کہا جائے گا کہ اسلامی نظام نافذ ہو چکا ہے۔ اسلام کہتا ہے کہ عوام کو ان کے حقوق دیئے جائیں۔ بے روزگاری کو ختم کیا جائے، جب بے روزگاری کے ختم ہو جائے اور پھر کوئی چوری کرے تو اس کے ہاتھ کاٹے جائیں۔
 
بھائی جن چیزوں کو آپ اسلام کی خوبیاں کہہ رہے ہیں وہ آجکل ترقی یافتہ کافر ملکوں میں موجود ہے اور اسکو ریاستی انتظام کہتے ہیں

انسانوں کے معاشرے میں یہ سب چیزیں ہوتی ہیں ، ہمارا معاشرہ تو جانوروں کا معاشرہ ہے
کیوں کہ ہمارے ہاں سیاستدان بھی جانور ہیں ملا بھی جانور ہیں جو عوام کو چیر پھاڑ کر کھا رہے ہیں

الله آپ کی زبان مبارک کرے اور عوام بچ جائیں اور ان جانوروں کو مات دے دیں
 
ایم ایم ا ے کی بحالی سے دین مخالف لوگوں کی امیدوں پر اوس پڑھ گئی ہے ، کچھ فرقہ واریت کے لحاظ سے شدت پسند بھی اسی ہجوم میں شامل ہیں ، الله کرے ان کو بھی بات سمجھ آ جائے ، مولانا فضل رحمان کی جماعت کیلئے بھی ایک ماہ کی مدت ہے کیسے حکومت سے نکلتی ہے ، ایسے ہی خبیر میں جماعت بھی فیصلہ کرے گی

جلنے والوں کا کام جلنا ہے ، جلتے رہیں ، دیکھتے ہیں ہر الیکشن میں جمہورت کے نام پر ہر وقت تماشا لگانے والی جماعتیں کیا کرتی ہیں ، عوام کی سوچ کا بھی اندازہ ہوگا
​
 
Advertisement
[/color]

بھائی جن چیزوں کو آپ اسلام کی خوبیاں کہہ رہے ہیں وہ آجکل ترقی یافتہ کافر ملکوں میں موجود ہے اور اسکو ریاستی انتظام کہتے ہیں

انسانوں کے معاشرے میں یہ سب چیزیں ہوتی ہیں ، ہمارا معاشرہ تو جانوروں کا معاشرہ ہے
کیوں کہ ہمارے ہاں سیاستدان بھی جانور ہیں ملا بھی جانور ہیں جو عوام کو چیر پھاڑ کر کھا رہے ہیں

الله آپ کی زبان مبارک کرے اور عوام بچ جائیں اور ان جانوروں کو مات دے دیں

یہ اچھی بات ہے کہ اسلام کی خوبیاں ترقی یافتہ ملکوں نے اپنالی ہیں، یہی اسلامی رولز پاکستان میں نافذ کرنے پر اعتراض کیوں؟
 
یہ اچھی بات ہے کہ اسلام کی خوبیاں ترقی یافتہ ملکوں نے اپنالی ہیں، یہی اسلامی رولز پاکستان میں نافذ کرنے پر اعتراض کیوں؟

نا اہلی ہے
یہ سب چور ڈاکو ہیں
یہی تو عمران کہتا ہے ، وہ جس حکومت کی باتیں کرتا ہے وہ ترقی یافتہ ملکوں میں موجود ہے

سب مولویوں نے ترقی یافتہ ملکوں کے بارے میں غلط باتیں پھیلا رکھی ہے
کبھی موقعہ ملے تو خود آ کر دیکھ لو
 
چوہدری پاگل
تیرا مودودی مرنے کے لئے امریکہ آ گیا تھا نا ، امریکہ کو اس نے قبلہ سمجھا تھا نا

یہ حالت ہے ہمارے عالم دین لوگوں کی ، الله پر ایمان کوئی نہی

الله نے صحت دینی ہو تو پاکستان میں بھی دے دیتا ہے ، اور امریکہ جا کر موت بھی مل جاتی ہے
الله پر توکل کی کمی ، ایمان کی کمی اس کو کہتے ہیں
دوسروں کو کافر کہنے والے خود کیسے مرتے ہیں
 
Re: مذہبی سیاسی جماعتوں کا مت*دہ مجلس عمل ب*ال کرنے کااعلان

نا اہلی ہے
یہ سب چور ڈاکو ہیں
یہی تو عمران کہتا ہے ، وہ جس *کومت کی باتیں کرتا ہے وہ ترقی یافتہ ملکوں میں موجود ہے

سب مولویوں نے ترقی یافتہ ملکوں کے بارے میں غلط باتیں پھیلا رکھی ہے
کبھی موقعہ ملے تو خود آ کر دیکھ لو

میں نے یورپی ممالک بھی دیکھے ہیں اور امریکہ بھی۔ ۔ ۔ ۔ آپ کس ملک کی بات کررہے ہیں،
ایم ایم اے کے ا*یا سے کچھ زیادہ امید نہیں ہے، فضل الر*من یا جماعت اسلامی یہ دونوں زیادہ سے زیادہ مانگ رکھتے ہیں، جماعت اسلامی دس کیا سو نشست کا ٹکٹ دیدو، اپنے زور پر دو سیٹ جیت نہیں سکتی ہے، مگر اس کی مانگ اونچی اونچی جاتی ہے، اور یہ ناجائز مطالبات پورے ات*اد کا پٹرا بٹھا دیتی ہے۔