- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مذاکرات کا پہلا راؤنڈ: حکومت 1 تحریک انصاف صفر!
تحریک انصاف اپنے مطالبات دو جنوری کو اگلی نشست میں پیش کرے گی!! تنقیدی عالمی آوازوں کے بیچ میں حکومت کے لئے آج کےمذاکرات کے مناظر ایک اچھا ریلیف ہیں!یاد رہےعمران خان صاحب نے تو مطالبات بتا دیے تھے گزشتہ روز کی ڈیڈ لائن بھی دے دی تھی
مذاکرات کے بعد جاری اعلامیے سے لگا جیسے ڈاکٹر کا نسخہ ہے جس میں تحریک انصاف کو حکومت نے گولی دی اور کہا گیا کہ دس دن بعد دوبارہ دیکھانے آئیے گا۔ ایسے وقت میں جب دنیا بھر سے حکومت پر دباؤ آ رہا ہے ، مذاکرات کی ویڈیوز سے حکومت کو یقنا" ریلیف ملا ہے۔
تحریک انصاف اپنے مطالبات دو جنوری کو اگلی نشست میں پیش کرے گی!! تنقیدی عالمی آوازوں کے بیچ میں حکومت کے لئے آج کےمذاکرات کے مناظر ایک اچھا ریلیف ہیں!یاد رہےعمران خان صاحب نے تو مطالبات بتا دیے تھے گزشتہ روز کی ڈیڈ لائن بھی دے دی تھی
Loading X post…
Open original post on Xمذاکرات کے بعد جاری اعلامیے سے لگا جیسے ڈاکٹر کا نسخہ ہے جس میں تحریک انصاف کو حکومت نے گولی دی اور کہا گیا کہ دس دن بعد دوبارہ دیکھانے آئیے گا۔ ایسے وقت میں جب دنیا بھر سے حکومت پر دباؤ آ رہا ہے ، مذاکرات کی ویڈیوز سے حکومت کو یقنا" ریلیف ملا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/CjcGzso.jpeg





