Advertisement

مذاکرات کا دروازہ کھولنے اور بند کرنے کی انکی اوقات نہیں،ابوذرسلمان نیازی


ابوذرسلمان نیازی کا کہنا ہے کہ "مذاکرات کا دروازہ کھولنے اور بند کرنے کی انکی اوقات نہیں، دروازہ خان صاحب نے بند کیا ہے کیونکہ یہ سیریس نہیں تھے "۔

انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی اور 26 نومبر پر کمیشن کی ہماری ڈیمانڈ تھی ،جو کمیشن نہیں بنانا چاہتے وہی 9 مئی اور 26 نومبر میں ملوث نکلیں گے۔
Loading X post…
Open original post on X

ابوذرسلمان نیازی نے مزید کہا کہ عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا،نا وہ معافی مانگے گا اور نا ہی کوئی لیڈرشپ۔ یہ معافی مانگنے والے رواج نواز شریف لوگوں کا ہے جو جدہ بھاگ جاتے ہیں
Loading X post…
Open original post on X
​