Advertisement

مذاکرات معاملہ عمران خان کی مشروط رہائی تک پہنچ گیا تھا،حامدمیر

بیرسٹر گوہر خان اور محمد علی سیف کے حکومت کے ساتھ جو مذاکرات ہوئے ان میں معاملہ عمران خان کی مشروط رہائی تک پہنچ گیا تھا حکومت دو تین ہفتے میں رہائی چاہتی تھی خان صاحب فوری رہائی چاہتے تھے لیکن جب حکومت نے فوری رہائی سے انکار کیا تو ڈیل نہ ہو سکی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
is khusra fouj ka deen iman pesa he, continue the boycott of their products and very soon they will be on their knees. Khan sahb ko khud ghar chor k jaen ge.