- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xوکیل فیصل صدیقی بھی اب چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ساتھ کھیل رہے ہیں
جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس کے بعد چیف جسٹس کا فیصل صدیقی سے مکالمہ
آپ پی ٹی آئی کی جانب سے نہیں بول سکتے ،میرے قلم نے آدھے گھنٹے سے کچھ نہیں لکھا، آپ نے آدھے گھنٹے سے کچھ بھی نہیں لکھوایا، چیف جسٹس
میں پہلے حقائق آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں،آپ لکھ لیں کہیں قلم سوکھ نہ جائے، فیصل صدیقی
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کا کیا تعلق ہے میں یہ بھی بتاوں گا لیکن اس وقت میں چیف جسٹس صاحب کو ناراض نہیں کرنا چاہتا، فیصل صدیقی
بھائی مجھے آپ کی بحث سمجھ نہیں آرہی؟ ہم آئین و قانون دیکھنے کیلئے بیٹھے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
میں ابھی صرف فیکٹس دے رہا تھا، وکیل فیصل صدیقی
آپ تو فیکٹس بھی نہیں دے رہے، آپ تو کہہ رہے ہیں تاریخ دیکھ لیں، تاریخ دیکھ لی، اب کیا کریں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Loading X post…
Open original post on Xآپ کو کتنا وقت لگے گا؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ابھی تو دلائل شروع ہی نہیں ہوئے، ججز کا لقمہ
بتا دیں نہ ، روک نہیں رہے، کتنا وقت لیں گے؟ چیف جسٹس
دلائل مکمل کرنے میں 2 سے 3 گھنٹے لوں گا، وکیل فیصل صدیقی
Loading X post…
Open original post on Xپاکستان کی تاریخ میں نان پارٹیز الیکشن بھی ہوئے ہیں اور آپ کو پتہ ہے یہ الیکشن کون کراتے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
الیکشن کمیشن کے احکامات میں کوئی منطق نہیں لگتی،الیکشن کمیشن ایک جانب کہتا ہے سُنی اتحاد الیکشن نہیں لڑی ساتھ ہی پارلیمانی جماعت بھی مان رہا،اگر پارلیمانی جماعت قرار دینے کے پیچھے پی ٹی آئی کی شمولیت ہے تو وہ پہلے ہوچُکی تھی،جسٹس منیب اختر
بلے کے نشان والے فیصلے پر لوگوں کو مس گائیڈ کیا گیا،آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں بھی شامل ہو سکتے تھے کوئی پابندی نہیں تھی، جسٹس جمال مندوخیل
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fC3bMd9.jpeg





