Advertisement

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹنے کا امکان

جسٹس ہاشم کاکڑ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والے گیارہ رکنی بینچ کے ٹوٹنے کا عندیہ دیدیا !

نور مقدم کیس میں عدالت کا آج ہی فریقین کو سن کر فیصلہ کرنے کا عندیہ

ریلیف بنتا ہوا تو دے دیں گے ورنہ شہید کر دینگے، جسٹس ہاشم کاکڑ کا ملزم کے وکیل سے مکالمہ

ساڑھے گیارہ بجے مخصوص نشستوں والا کیس ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ

اگر بنچ ٹوٹ گیا تو بارہ کے قریب نور مقدم کا مقدمہ سن لینگے، جسٹس ہاشم کاکڑ

اگر مخصوص نشستوں والا بنچ نہ ٹوٹا تو ایک بجے مزید سماعت ہوگی، جسٹس ہاشم کاکڑ
Loading X post…
Open original post on X
​
 
**** جج