- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
موجودہ زمانئے قحطالرجالی میں جب کہ پاکستان میں اخلاق،فہم و فراصت حسنو سلوک عنقا ہو چکے ہیں میں اپنی اور ملک کی خوشقسمتی سمجھتا ہوں کہ پاکستانی سیاسی میدان میں چند ذہین شخصیات ابھی ہمیں میسر ہیں اگر پاکستان کیلئے خارجہ محاذ پر دیکھا جائے تو ایسی شخصیات کی تعداد اب بھی بہتر ہے۔
موجودہ وزیر خارجہ پاکستان مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے منصب کیلئے موزوں ترین ہیں گو نوابزادہ خورشید محمود قصوری غالبا اس میدان میں زیادہ تجربہ کار مانے جاسکتے ہیں یہی نہیں بلکہ صاحبزادہ آصف۔اور خارجہ امور کے ماہر کے طور پر محمد باسط کو نواز شریف کے علاوہ ایسا کون ہے جو نہیں مانتا؟
نواز تو بہرالحال مصلم سری سے پائے تک اپنا شمار خارجہ میں ہی کرواتے تھے۔میری چند تجویزات غور طلب ہیں اوّل ال زکر شاہ محمود قریشی کو کسی طور پر وزارت خارجہ سے ہٹا کر چیف منسٹر پنجاب لگانا پاکستان کی موجودہ تشویشناک صورت حال متحمل نہیں ہوسکتی،شاہ صاحب کا موجودہ دورہ امریکہ اسکی تازہ ترین مثال ہے۔شاہ صاحب جس دھیمے پن اور ششتگی اور دلیل سے اپنا مدعی بیان کرتے ہیں وہ نہ صرف وجیہہ ہے بلکہ سامنے والا انکی ڈلیوری سے متاثر بھی ہوتا ہے۔
دوسرے شاہ صاحب میرے نزدیک اپنی ذاتی ایگو ( یا غرض) سے چیف منسٹری چاہتے ہیں تو اسکی مخالفت ہونی چاہئے۔اب آتے ہیں نوابزادہ خورشید محمود قصوری صاحب پر دونوں محمود ہیں انکی نوازشیں اور دوسروں کیساتھ میسر ہونا بے حد وقت کی ضرورت ہیں ، اگر خورشید محمود قصوری کو صوبائی اسمبلی میں لاکر چیف منسٹر پنجاب تعینات کیا جائے تو انکے لہجہ میں ترشی اس منصب کیلئے عین مناسب ہوگی اور رہ گئے آصف صاحب اور محمد باسط صاحب انکی مشاورت خارجہ ڈیسک پر لازما مستعار لینا چاہئیں۔
میں ان تمام صاحبان کی قابلیت کا معترف ہوں مجھ نا چیز کی اہمیت اور گنجائش کا کوئی ذکر نہیں مجھ سے بہت اعلی فہیم افراد موجود ہیں،مجھے توانڈا تک بنانا نہیں آتا تو میں اقوام عالم کے اسٹیج پر بےوقوف کیسے بنا سکتا ہوں۔البتہ آخر میں شاہ محمود قریشی صاحب کے دورئے امریکہ میں ایک چیز پر معترض ہوں وہ یہ کہ اقوام متحدہ کی ملاقاتوں کے دوران قطری نمائندے اور اسکے بیان کی فیالحال کوئی تک ( گنجائش) نہ تھی اور حالات اسکی اجازت اپنے جیؤ پولیٹکس کے تناظر میں بھی نا مناسب تھی۔اللہ پاکستان کو اس بحران سے نکلنے میں کامیاب کرے۔آمین