Advertisement

محکمہ زراعت کے افسرانِ بالا سے مؤدبانہ التماس : ایاز امیر

24267_71572460.jpg


https://dunya.com.pk/index.php/author/ayaz-ameer/2018-08-18/24267/71572460
 
Advertisement
No one should be held without proper cause and beyond law. But It is not clear what Ayaz Amir is trying to justify.
It may be right if one engages in warfare in a foreign land for the call of his/her conscious. Perhaps that is his/her basic right. Even if wrong, the crime is not committed inside the country. But allegedly he was a recruiter.
Is it permissive to act as an agent/recruiter for a foreign government (if he was acting doing so). Isn't that a crime?
Is it permissive to act as an agent/recruiter for a militant organization. Isn't that a crime?
 
میرے ذہن میں اس بندے کا امیج ایک قادیانی کا تھا، مگر یہ آرٹیکل پڑھ کر لگتا ہے کہ یہ بھی ایرانی وکیل ہے۔ بہرحال اس کا تعلق کسی بھی گروہ سے ہو، ایک بات ایک بار پھر ثابت ہوئی کہ جتنے بھی لوگ اس وقت سیکولرزم کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں، ان کی اکثریت اہل تشیع سے ہے، اور بہت سے قادیانی ہیں۔اسی لئے انہیں" سیکولرزم کے منافق" کہا جاتا ہے۔ یعنی بظاہر کچھ اور، اور اندرسے کچھ ۔

No one should be held without proper cause and beyond law. But It is not clear what Ayaz Amir is trying to justify.
It may be right if one engages in warfare in a foreign land for the call of his/her conscious. Perhaps that is his/her basic right. Even if wrong, the crime is not committed inside the country. But allegedly he was a recruiter.
Is it permissive to act as an agent/recruiter for a foreign government (if he was acting doing so). Isn't that a crime?
Is it permissive to act as an agent/recruiter for a militant organization. Isn't that a crime?
Unfortunately, that's how these covert agencies work and that happens even in the US.

اس نے ایک نہیں کئی متضاد باتیں کہیں ہیں۔یہ اس شخص کو بے گناہ ثابت کرنے کے لئے اتنا آگے چلا گیا کہ یہ بھول گیا کہ ؔہیومین ٹریفیکنگؔ یا انسانی سمگلنگ ایک سنگین جرم ہے۔ ظاہر ہے کہ شخص جن لوگوں کو ایک فرقہ ورانہ جنگ میں جھونکنے کے لئے بھیجتا ہو گا، انہیں ویزہ تو نہیں دلواتا ہو گا۔
اسی طرح ایک طرف یہ بدبخت مطالبہ کر رہا ہے کہ اگر اس نے کوئی جرم کیا ہے تواسے عدالت میں پیش کیا جائے اور عدالت ہی اس کے جرم اور سزاکا تعین کرے، مگر دوسری طرف یہی شخص دہشت گردی کے الزام میں لا پتہ کرنے کو صحیح قرار دے رہا ہے۔
یاد رہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ سترہ سال پرانا ہے، اور ہزاروں افراد پچھلے کئی سالوں سے لا پتہ ہیں، اور ان کے گھر والے اپنے پیاروں کی راہ تکتے ہیں، اور وہ بھی یہی مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر کوئی جرم کیا ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے، مگر ایاز امیر اور اس جیسے دھوکہ باز سیکولر فاشسٹوں کو تب یہ ظلم یاد آیاجب مبینہ طور پر اس کے اپنے فرقے کے لوگ اٹھائے گئے۔
جہاں تک ان لوگوں پر ہاتھ ڈالنے کا تعلق ہے تو یہ ہمارا بھی مطالبہ ہے کہ ان تمام ایرانی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، جو دوسرے ملکوں میں جا کر دہشت گردی کرتے ہیں۔ البتہ جبری گمشدگی اس کا حل نہیں(بلکہ ظلم ہے)، بلکہ انہیں عدالت میں ببانگ دہل سزا دی جائے۔