Advertisement

محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر کے گھر اہم ملاقات : اسد طورکی زبانی

عمران خان کے معاملے پر بیرسٹر گوہر کے پشاور والے گھر میں ایک ملاقات ہوئی جس میں سہیل آفریدی، عمران خان کی ایک بہن اور محسن نقوی شریک ہوئے۔ اس ملاقات میں محسن نے حل نکالنے اور باہر آکر بات یا ٹوئٹ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگی اور یقین دہانی کے بعد براہِ راست آرمی چیف سے بات کرنے کا کہا ہے، اسد طور
Loading X post…
Open original post on X

زرائع کے مطابق ذیادہ امکان ہیں کہ عید کے دن عمران خان کی بہن نورین خان سے ملاقات کروا دی جائے گی، اسد طور
Loading X post…
Open original post on X

اگر کوئی شخص کسی کی ضد کیوجہ سے جیل میں ہے
اور دوسرا شخص کسی کی ضد کیوجہ سے عہدے پر پہنچا تو وہ دونوں ایک دوسرے پر اعتبار کر ہی نہیں سکتےمیں یہ مان سکتا ہوں کہ سورج سوا نیزے پر آ گیا ہے لیکن یہ نہیں مان سکتا کہ عمران خان جیل سے باہر آیا
اور یہ نظام بچ جاۓاسد طور
Loading X post…
Open original post on X

ذرائع کے مطابق ز یادہ امکان ہیں کہ عید کے دن عمران خان کی بہن نورین خان سے ملاقات کروا دی جائے گی، اسد طور
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: