Advertisement

محسن نقوی نے وہ کردیا جو پاکستان کے دشمن بھی نہ کرپائے:عمردرازگوندل

"محسن نقوی کو مبارک ، وہ کام کرنے میں کامیاب ہوئے جو پاکستان کے بدترین دشمن بھی نہ کر پائے۔ محسن نقوی نے پاکستانی عوام کو کرکٹ سے بالکل لاتعلق کر دیا ہے۔ کرکٹ ٹیم کا انتخاب اُسی طرح ہوا جس طرح محسن نقوی کا انتخاب PCB چیئرمین کا ہوا۔ محسن نقوی کو یہ عہدہ پنجاب میں 8 فروری الیکشن اور پنجاب کی تباہی کے بدلے انعام میں ملا" ۔عمر دراز گوندل
Loading X post…
Open original post on X


"آپ نے کہا تھا کہ رضوان اور بابر کا اسٹرائیک ریٹ زیادہ نہیں ہے، وہ جارحانہ نہیں کھیلتے، اِس لیے وہ دونوں ٹیم کا حصہ نہیں ہو سکتے۔ تو پھر سلمان آغا اور حسین طلعت کیسے ٹیم کا حصہ ہو سکتے ہیں؟ اُن کا تو دور دور تک ٹی 20 کرکٹ سے تعلق نہیں ہے۔ یہ دونوں خود بھی آؤٹ ہو جاتے ہیں اور باقی ٹیم کو بھی انڈر پریشر کر دیتے ہیں" ۔شہزاد اقبال
Loading X post…
Open original post on X
​