Advertisement

محسن نقوی نے تحریک انصاف کو کہا کہ بھول جائیں الشفاء ہسپتال:منیب فاروق

جمعہ اور ہفتے کو بیرسٹر گوہر اور محسن نقوی رابطے میں تھے ۔۔۔
محسن نقوی نے کہا ڈاکٹر آپ کا ، الشفاء بھیج دیتے ہیں ایک فیملی ممبر چلا جائے ۔۔ عطاء تارڑ نے بھی ٹویٹ کر دیا ۔۔
علیمہ خان نے بیرسٹر گوہر کو کال کر دی کہ یہ آپ نے کیا کر دیا قاسم خان نہیں نوشیروان کا نام دیں ۔۔
جب بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی کو بتایا تو انہوں نے کہا کہ کوئی ڈیل نہیں ہے بھول جائیں الشفاء ہسپتال ۔۔۔!!
منیب فاروق کا بڑا انکشاف
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
This corrupt ******* Mohsin Naqli of Asim Khanzeer should be shot dead as he ordered the killings of PTI workers on 24th November 2024.