Advertisement

محسن نقوی ،اورنگزیب کو حکومت میں شامل نہ کرتے تو خرابی ہو سکتی تھی،رانا ثنا

محسن نقوی اور محمد اورنگزیب کو حکومت میں شامل نہ کرتے تو خرابی بھی ہو سکتی تھی، شہباز شریف نے دانائی سے فیصلے کیے، رانا ثنا اللہ

محسن نقوی اور محمد اورنگزیب کا وزیر بننا حکومت کی صحت کیلئے بہت بہتر فیصلہ ہے، ان لوگوں کو شامل نہ کرتے تو خرابی ہو سکتی تھی، رانا ثنا اللہ

Loading X post…
Open original post on X

اب بھی کچھ ایسی چیزیں ہوئی ہیں کہ اگر شہبازشریف کی جگہ کوئی اور ہوتا تو معاملہ تلخ ہو جاتا ! رانا ثناءاللہ ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement